اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف چالان پیش کردیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شام میں امریکا کا حملہ، داعش کا سینئر رہنما مارا گیا
ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کے مطابق کارروائی کے دوران چار امریکی فوجی بھی زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےکراچی پولیس چیف آفس پر حملہ،ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی
حملے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، پولیس اور رینجرز کے 3اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے
مزید پڑھیئےحملے میں رینجرز کا ایک اہلکارشہید،6زخمی ہوئے، ترجمان
رینجرز کے شہید سب انسپکٹر تیمور کا تعلق ملتان سے تھا۔پولیس کے زخمی انسپکٹر غلام حسین کورائی نجی اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےکراچی حملے میں شہید ہیڈکانسٹیبل کا تعلق لاڑکانہ تھا
غلام عباس2011 میں سندھ پولیس میں سپاہی بھرتی ہواتھا۔شہید نے بیوہ ،3 بیٹے اور ایک بیٹی کوسوگوار میں چھوڑا
مزید پڑھیئےکراچی پولیس چیف آفس پر حملہ،3دہشت گردہلاک،عمارت کلیئر
حملے میں پولیس اور رینجرز کے 3اہلکاروں سمیت 4افراد جاں بحق ۔18زخمی۔ کارروائی میں پولیس ، رینجرز اور پاک آرمی نے حصہ لیا
مزید پڑھیئےنوازشریف نے پرویزالہیٰ کی آڈیو لیگ کو سنگین معاملہ قرار دیدیا
معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں بھیجنے کا مطالبہ ، یہ معاملہ بھی سپریم جوڈیشل کونسل کو نہیں بھیجنا تو پھر کیا کرنا ہے؟قائد مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےکراچی میں حملہ:وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ سےرپورٹ طلب کرلی
شہبازشریف کی وزیرداخلہ راناثنااللہ کو آپریشن کلین اپ میں وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون فراہم کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےدہشت گرد دستی بم حملہ کرکے عمارت میں داخل ہوئے،راناثنااللہ
وفاقی حکومت رابطے میں ہے، سندھ پولیس کو ہر مدد فراہم کی جائے گی،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:ملتان سلطانزکےہاتھوں پشاورزلمی کو56رنزسے شکست
پشاور زلمی کی ٹیم 211 رنز ہدف کے تعاقب میں 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےدہشت گرد کس گاڑی میں آئے؟ تفصیلات سامنے آگئی
گاڑی نمبر اےایل ایف 043 محمد کامران نامی شہری کے نام رجسٹرڈ ہے ،پولیس
مزید پڑھیئے5منزلہ عمارت کے 3فلور دہشت گردوں سے کلیئر کرالئے،وزیراعلیٰ
عمارت کی چھت پر بھی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ہے۔سید مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپی ایس ایل: ملتان سلطانزنےپشاور زلمی کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیدیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
مزید پڑھیئے23 جنوری کے بریک ڈاؤن کا ذمہ دار کون ؟ انکوائری رپورٹ آگئی
بجلی کی پیداوار کے لیے پاور پلانٹس کے میرٹ آرڈر پر سختی سے عمل کیا جائے،رپورٹ میں سفارش
مزید پڑھیئےعمران خان نے بدھ سےجیل بھرو تحریک شروع کرنےکا اعلان کردیا
جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور سےہوگیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا وڈیو لنک پر خطاب
مزید پڑھیئےترک اداکاروں نے زلزلہ زدگان کیلئے 6 ارب ڈالر اکٹھے کرلئے
سات گھنٹوں پر محیط براہ راست فنڈ ریزنگ مہم کی میزبانی میں’ارطغرل‘ اور ’کورلوس عثمان‘ کے فنکار نمایاں تھے
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی : داخلہ فیس جمع کرانے کا آخری موقع
بی ایس فرسٹ اور بی ایس تھرڈ ایئر ایوننگ پروگرام کے طلباوطالبات فیس 20 اور21 فروری کوصبح ساڑھے 9 تاشام 4 بجے تک جمع کراسکتے ہیں
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،مزید21گرفتار
شہریوں نے پتنگ بازی پر پابندی کوہوا میں اڑادیا۔ دن پرآسمان پر پتنگیں اڑتی رہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں 5افرادکوزخمی کرنےوالا تیندوار پالتو نکلا
نامعلوم شخص نے تیندوے کو گھر میں پال کر لاپروائی کا مظاہرہ کیا اور لوگوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیئےمہنگائی اور بڑھ گئی ، مجموعی شرح 38.42 فیصد تک جاپہنچی
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 2.89 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف کا ترکیہ میں زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
پاکستان کی طرف سے زلزلہ متاثرین کے لیے بھیجا گیا امدادی سامان ترک حکام کے حوالے
مزید پڑھیئےبھارت کے اعصاب پرچین کا خوف سوار
ایل اے سی پر مزید 10 ہزار سرحدی محافظ تعینات کئے جائیں گے- 7 بٹالین- 47 چوکیاں اور ایک نیا سیکٹر ہیڈکوارٹر تعمیر کرنے کی منظوری-
مزید پڑھیئےایف آئی اے افسران ڈیجیٹل بھتہ خور بن گئے
ورچوئل کرنسی میں رشوت بٹورنے کا انکشاف- شہریوں کے والٹ خالی کر دیے- سائبر کرائم ونگز میں متعلقہ شعبوں سے نابلد افسر کو انچارج لگادیا گیا-
مزید پڑھیئےعمران خان نے اپنے ڈاکٹرز اور وکلا کو پھنسا دیا
ہٹ دھرم پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل جمعرات کو بھی عدالت میں صفائیاں دیتے رہے- کپتان کے دستخطوں میں فرق نوٹ نہ کر سکے- ذاتی معالج کا بھی گول مول جواب-
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا
نیب نے پرویز الہٰی کیخلاف بھی باقاعدہ انکوائری شروع کر دی
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی ضمانت منسوخی کیلیے درخواست دائر
ایڈیشنل سیشن جج مری نے شیخ رشید کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 فروری کو طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ دینے سے متعلق فیصلہ چیلنج کر دیا
سنگل بینچ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا،تحریک انصاف اور گورنر پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ اپیل میں موقف
مزید پڑھیئےجاوید میانداد کی طبیعت اچانک ناساز،اسپتال منتقل
جاوید میانداد کو کچھ دیر بعد موٹروے پولیس کے پروگرام میں شرکت کرنا تھی ،اچانک چکر آنے پر گر گئے۔
مزید پڑھیئےنون لیگ کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے کیس میں عدالتی فیصلے سے ڈوگر کورٹس کی یاد تازہ ہوگئی،رانا مشہود ودیگر رہنما
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی آڈیو لیک معاملہ،ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئے