تحریک انصاف کے کارکنوں کی شدید نعرے بازی ۔ سڑک پر سے رکاوٹیں ہٹا دیں ۔ رہنماؤں کی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
زبیر خان نیازی کا پی ٹی آئی ورکروں کے نام اہم پیغام
اس وقت مال روڈ پر12 کےقریب پولیس کی گاڑیاں کھڑی ہیں۔زمان پارک کو چاروں طرف سے بند کر دیا گیاہے۔بگتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئی ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر مراد سعید کا اہم آڈیو پیغام آ گیا
پاکستان کے کپتان عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ ہو چکا ہے ۔لاہور میں جتنے کارکنان موجود ہیں وہ فوری طو رپر زمان پارک پہنچیں
مزید پڑھیئےشاہنواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی کی سرجری کردی گئی
شاہنواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی کاآپریشن کیا گیا ہے۔ آپریشن پی سی بی کے میڈیکل پینل نے اپنی نگرانی میں کروایاگیا
مزید پڑھیئےحج2023ء،58ممالک کے عازمین کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف
سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے ابتدائی کوششوں کے حصے کے طور پر براعظم یورپ، امریکااور آسٹریلیا کے عازمین حج کے لیے hajj.nusuk.sa پلیٹ فارم کا آغازکیا ہے۔
مزید پڑھیئےغصیلے مرغے نے 67 سالہ بزرگ کی جان لے لی
یہ واقعہ ہالینڈ کے شہر جیسپرکرائوس میں پیش آیا ہے۔کینسر سےصحتیاب ہونے والے جیسپر کراوس بالیناسلو کے قریب پر سکون زندگی گزار رہے تھے
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی نے بولنگ سے کیمرا توڑ دیا
پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ بولر کی گیند کیمرے پر جالگی ،شاہین نے ٹوٹے کیمرے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
مزید پڑھیئےسسرال میں ڈاکہ مارنے والی بہو ساتھیوں سمیت پکڑی گئی
گرفتار ملزمان سے لوٹے گئے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی بھی برآمد
مزید پڑھیئےنیب نے مونس الہیٰ کو طلب کرلیا
محکمہ مواصلات و تعمیرات میں تبادلوں اور ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں کےالزامات
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں سوتیلی ماں نے5سالہ بچے کی جان لےلی
قتل کا مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں درج، ملزمہ شگفتہ شاہین کو گرفتار
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس کی حراست سےملزم کو اس کے ساتھ چھڑاکرفرار
چھاپے کے دوران ملزم کو حراست میں لے لیا تھا تاہم اس کے ساتھی اسے چھڑا کر لے گئے، اے ایس آئی
مزید پڑھیئےعالمی جوہری ایجنسی سے نیوکلیئر پروگرام پرکوئی بات نہیں ہوئی،دفترخارجہ
پاکستان سے یوکرین کو اسلحہ کی سپورٹ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ترجمان
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:کراچی کےشائقین کی عدم دلچسپی پرپی سی بی کا بڑا اعلان
نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ میں خالی اسٹیڈیم نے کرکٹ بورڈ کو فکر مند کردیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ترک صدرسے ملاقات ،زلزلے پر اظہارافسوس
انقرہ ہوائی اڈے پر اعلیٰ ترک حکام اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر نے وزیر اعظم کا استقبال کیا
مزید پڑھیئے90دن میں الیکشن کا معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال
سپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نے90دن میں انتخابات میں تاخیرپرچیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا کہہ دیا،تحریری فیصلہ
مزید پڑھیئےکراچی کنگز کی ایک اور شکست۔اسلام آباد یونائیٹڈ 4وکٹوں سے فتح یاب
کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے7وکٹوں پر 173رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف 4وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےملکی مسائل کا واحد حل عام انتخابات کا انعقاد ہے،لیاقت بلوچ
ملک وقوم کے مفاد کی خاطر تمام سیاسی قیادت کو سرجوڑ کر ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،نائب امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےسندھ میں ٹیچرز کو پروفیشنل لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
لائسنس حاصل کرنے والے اساتذہ کو گریڈ 16 میں نوکری مل سکے گی،وزیرتعلیم سندھ
مزید پڑھیئےمنی بجٹ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
گزشتہ روز پیش کیے گیے منی بجٹ کو واپس لینے کا حکم دیا جائے،استدعا
مزید پڑھیئےآڈیو لیگ پر عابد زبیری کا بھی ردعمل سامنے آگیا
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کا کیس لڑ رہا ہوں، چوہدری پرویز الہی کے ساتھ آڈیو کو توڑ موڑ کر پیش کیا گیا، صدر سپریم کورٹ بار
مزید پڑھیئےچیتے کے حملے سےزخمی سیکیورٹی گارڈ کی حالت تشویشناک
راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھسنے والا چیتا 7 گھنٹے بعد پکڑا گیا
مزید پڑھیئےالخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے شام اور ترکیہ امداد
وقاص جعفری نے ترکیہ کے قونصل جنرل امیر اوزبے سے ملاقات کی اور امدادی سامان ان کے حوالے کیا
مزید پڑھیئے2جماعتوں سے تعلق:مصطفیٰ کمال کے کاغذات نامزدگی چیلنج
شہری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت الیکشن ٹریبونل کے سربراہ جسٹس آغا فیصل جمعہ کو کریں گے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:174رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈکی بیٹنگ جاری
کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7وکٹوں پر 173رنز اسکور کئے۔حیدرعلی 59رنز بنا کر نمایاں
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے منی بجٹ مسترد کردیا
قرض آپ لیں، ٹیکس عوام دیں، ایسا نہیں چلے گا۔ رونے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، عوام کو اپنے حق کے لیے لڑنا ہوگا، سراج الحق
مزید پڑھیئےپرویز الہیٰ کا آڈیو لیک پر ردعمل آگیا
محمد خان بھٹی دس دن سےلاپتہ ہے ، اور اس کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں اپیل کی ہے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےآڈیو فرانزک میں پرویزالہیٰ کے خلاف شواہد ملے تومقدمہ درج ہوگا،راناثنا
ایف آئی اے کو وزارت قانون سے آڈیو لیک پر رائے لینے کی ہدایت کی ہے، معاملہ مزید آگے بڑھتا ہے تو اس کو جوڈیشل کمیٹی کے پاس بھیجا جائے گا،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےدوسری درخواست ضمانت پر عمران خان پیر کو طلب
لاہور ہائیکورٹ نے نے آئی جی پنجاب کو عمران خان کی لیگل ٹیم کے ساتھ بیٹھ کر سیکیورٹی معاملات فائنل کرنے کی ہدایت کر دی
مزید پڑھیئےپرویز الہی کی آڈیو لیکس ، حکومت نے فرانزک تحقیقات کا اعلان کر دیا
تین حصوں پر مشتمل آڈیو میں پرویزالہیٰ مبینہ طور پرمحمد خان کا کیس جج مظاہر نقوی کی عدالت میں لگوانےکی ہدایت کررہے ہیں
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی
عدم پیشی پرمارے پاس درخواست ضمانت خارج کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ،ریمارکس
مزید پڑھیئے