پیٹرول اور ہائی اسپیٖڈ ڈیزل کی قیمتوں میں گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں دونوں سمتوں (10 سے 50 سینٹ فی بیرل) میں معمولی اضافہ ہوا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی
استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیا، چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا استعفی منظور کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھیئےنومنتخب ارکان قومی اسمبلی حلف اٹھانے کیلئے ایوان پہنچنا شروع
ہائی سکیورٹی زون میں سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے کی صرف ان افراد کو اجازت ہوگی جن کے پاس دعوت نامے ہوں گے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے،نواز شریف
یہ سائفر کے بعد ایک اور ملک دشمنی کا ثبوت ہے، اس کے بعد کسی کو شک نہیں رہنا چاہیئے۔
مزید پڑھیئےاتحادی جماعتوں کا وفد مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام
مسلم لیگ ن، پی پی پی، بلوچستان عوامی پارٹی، مسلم لیگ ق ہم سب مولانا فضل الرحمن سے ووٹ مانگنے آئے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پچز فاسٹ باؤلر کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتیں: وسیم جونیئر
مقابلہ سخت سے سخت ہوتا جا رہا ہے، ایسی پچز پر اچھی باؤلنگ کرنا فاسٹ باؤلرز کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیئےشدید بارشوں کے بعد گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال
گوادر میں منگل کے روز تقریباً 15 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث پورا شہر پانی میں ڈوب گیا تھا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے مطابق سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی جماعتوں سے رابطوں کی توسیع کی گئی
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے: عمر ایوب
سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی ہال میں اکٹھے آئیں گے، حلف بھی اٹھائیں گے اور احتجاج بھی کریں گے
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا اسمبلی حلف برداری میں بدانتظامی، مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد
کسی بھی غیر متعلقہ افراد یا مہمان کو اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اجلاس سیشن کے لیے مہمانوں کے تمام کارڈ منسوخ کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو بیرونی قرضوں کے چکر سے نکلنا چاہیے، امریکا
جب کسی کو امریکا کے وفاقی حکام تحویل میں لیتے ہیں تب معاملات محکمہ انصاف دیکھتا ہے اور وہی قونصلر رسائی کے بارے میں حتمی فیصلہ کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے بھی آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
صدر نے قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں، قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف لیں گے۔
مزید پڑھیئےمیڈیا کو درپیش مسائل،سی پی این ای کی سندھ کمیٹی کا اجلاس
آزادی رائے پر قدغن کے مترادف ہے۔آج بھی صحافیوں کو گرفتار کیا جارہا ہے اور خواتین صحافیوں کے خلاف سوشل میڈیا ٹرولنگ کی جارہی ہے
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے اے ایس پی شہر بانو کی ملاقات
اے ایس پی شہر بانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی۔
مزید پڑھیئےبیل آؤٹ پیکیج سے پہلے سیاسی استحکام پر زور دیا جائے، پی ٹی آئی…
آئی ایم ایف کا یہ کردار پاکستان اور اس کے عوام کی بڑی خدمت ہوگا اور پائیدار خوشحالی، ترقی اور مائیکرواکنامک استحکام کا سبب بن سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب،نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
وزیراعظم نے وزارت پارلیمانی امور اور وزارت قانون سے مشاورت مکمل کرنے کے بعد آئین کے آرٹیکل 91 کی شق دو کے تحت اجلاس بلانے کی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےمہارانی کو پتہ ہی نہیں، ملک میں غربت کتنی ہے؟یاسمین راشد
ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ لینے والی خواتین جیل میں ہیں، تین دفعہ کے وزیراعظم کی بیٹی دھاندلی سے اقتدار میں آئی، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسد قیصر اور بھائی عاقب اللہ کا پتا صاف
اسد قیصر کو پارٹی فیصلوں سے بھی روک دیا گیا،عاقب اللّٰہ کی جگہ بابر سلیم سواتی اسپیکر کے لیے نامزد
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کا غبن ہوا توسپریم کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر
الیکشن کمیشن کواگر سیاسی نظام چلانا ہے تو عوامی نمائندوں کا احساس کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پرفیصلہ محفوظ
وکیل حامد خان، بیرسٹرعلی ظفر، بیرسٹر گوہرعلی، اعظم نذیر تارڑالیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےمیرے خط کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،حامد رضا
کسی جگہ پر نہیں کہا کہ ہمیں مخصوص نشستیں نہیں چاہئیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی کی توثیق
ن لیگ اور دیگر اتحادی جماعتوں کا اجلاس بھی ہوگا۔ ن لیگ کے نامزد وزیراعظم شہباز شریف پنجاب ہاؤس میں نو منتخب ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا
اسپیکر کی عدم موجودگی میں زمرک خان اچکزئی نے اراکین اسمبلی سے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےخاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی سے آرمی چیف کی…
پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےصدر علوی کے ذریعے حکومت سازی میں تاخیر کے تمام منصوبے ناکام
آئینی بحران پیدا کرنے کا پلان 12 فروری کو ترتیب دیا گیا تھا- الیکشن کمیشن میں بروقت درخواستیں دائر ہونے سے منصوبہ ملیا میٹ ہوچکا-
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا کا بیجا استعمال احترامِ رمضان کے منافی قرار
حالتِ روزہ میں وقت گزاری کیلئے فضولیات کے بجائے تلاوت اور ذکر و اذکار کیے جائیں- آنکھوں اور کانوں کا روزہ بھی ہونا چاہیے-
مزید پڑھیئےحیدرآباد دکن میں نمازی بچوں کیلیے انعام مقرر
چالیس روز تک پجچ وقتہ باجماعت نماز ادا کرنے والے بچوں کو سائیکل دی جائے گی- مہم ایک ماہ قبل تین مساجد میں شروع کی گئی-
مزید پڑھیئے7سال سے لاپتا شہری کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم
ماجد کسی بھی حراستی مرکز اور ادارے کی تحویل میں نہیں۔وفاقی حکومت
مزید پڑھیئےنواز شریف کی مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج
درخواست گزار الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر سکتا ہے۔ آر او 3 روز میں اپنے نتائج مکمل کرے۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی درخواست واپس لے لی
الیکشن کمیشن میں بھی درخواست زیرسماعت ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا، وکیل
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos