ہ جمہوریت کی بات ہو تو پی ٹی آئی سے اتحاد پر اے این پی مشورہ کر سکتی ہے، 13 جنوری تک انتخابات میں سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شمالی وزیرستان: میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
مذکورہ افراد کی میرعلی بازار میں حجام کی دکانیں تھیں جبکہ تمام افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےڈالر مزید سستا ،اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار
منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 36 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 281 روپے 36 پیسے ہو گئی
مزید پڑھیئےتعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد اسکولز کھل گئے
شہر میں متعدد پرائیویٹ اسکولز نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، شدید سردی اور دھند میں طالبعلم اسکول جانے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیئےشدید دھند کے باعث انٹرنیشنل پروازیں اسلام آباد سے لاہور منتقل
اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر رن وے پر حد نگاہ 50میٹر ریکارڈ ہونے کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی پروازوں کو لینڈنگ میں دشواری کا سامنا پیش آیا ہے
مزید پڑھیئےامریکا کا بحیرہ روم سے اپنا جنگی بحری بیڑہ ہٹانے کا فیصلہ
سینئر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں کے دوران یمنی حوثی رہنماؤں اور ایرانی حکام کی غزہ میں تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
مزید پڑھیئےالوادعی میچ سے قبل وارنر کی ٹیسٹ کیپ چوری ہوگئی
کسی نے ہمارے بیگ کو ہاتھ نہیں لگایا تاہم اگر کسی شخص کے پاس میری ٹیسٹ کیپ ہے تو وہ سڈنی ٹیسٹ سے قبل مجھے واپس کردے
مزید پڑھیئےسال نو پر ہوائی فائرنگ سے بچی زخمی، پولیس اہلکار گرفتار
گرفتار ملزم شاہد نے سال نو پر ہوائی فائرنگ کی تھی ، ہوائی فائرنگ میں استعمال کیا جانے والا پستول پولیس اہلکار کاشف کا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کیس،فیصلہ محفوظ
اس کیس میں ہم فیصلہ نہیں کرسکتے، کیس 9 جنوری کو ڈویژن بنچ کیلئے لگا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کی6 ،بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت میں توسیع
عمران خان ،بشریٰ بی بی کیخلاف ایک مقدمہ پر سماعت کی، بشری بی بی وکلاء خالد یوسف چودھری،عمیر نیازی اور عثمان گل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں
مزید پڑھیئےاحمد پور شرقیہ،قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق
حادثہ دھند کے باعث گاڑی روڈ سے نیچے اتر کر الٹنے کے باعث پیش آیا، حادثہ نجی کمپنی کی نان اے سی بس کو کوٹ خلیفہ کے قریب پیش آیا ہے۔
مزید پڑھیئےطلباء اب اپنی فیملی کو برطانیہ نہیں لے جاسکیں گے
’پوسٹ گریجویٹ ریسرچ یا حکومت کی طرف سے فنڈڈ اسکالرشپس کے طلباء اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
مزید پڑھیئےحماس کا گزشتہ 4 روز میں 16 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کے 42 آپریشنز کو ناکام بنایا، مختلف حملوں میں 71 اسرائیلی فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں، اسرائیلی ڈرونز بھی مار گرائے۔
مزید پڑھیئےسزا یافتہ افراد کی نااہلی مدت 10 سال کرنے کیلئے نیب کا عدالت سے…
جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز اپیل پر آج سماعت کریں گے۔نیب نے عدالت سے سنگل بنچ کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ اسرائیل جنگ کے درمیان نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا
یہ ڈرامائی حکم غزہ میں جنگ اور لبنان کے ساتھ ممکنہ جنگ کے خدشات کے درمیان اسرائیل کو دوبارہ آئینی اور سیاسی بحران میں ڈال سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور پولیس کی بروقت کارروائی، شدت پسندوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا
شدت پسند پولیس تھانہ اور چوکی پر حملے کے لیے پوزیشن ڈھونڈ رہے تھے، تھرمل ویپنز سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنایا گیا
مزید پڑھیئےملک بھر میں دھند کا راج، کئی اہم شاہراہیں بند
ایم فائیو شیر شاہ سے روہڑی تک اور سوات ایکسپریس وے کو کرنل شیرخان سے اسماعیلہ تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےدادو میں رینجزر کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی
فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل سوار ملزمان فرار ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےجاپان 7.4 کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، 6افراد ہلاک
سونامی کی وارننگ ،شہری مزیدجھٹکوں کیلئے تیاررہیں،وزیراعظم
مزید پڑھیئےاحتجاج سب کا حق،قانون کے دائرے میں ہونا چاہئے،انوارالحق کاکڑ
ٹوئٹر پر جو جنگ لڑ رہے ہیں منصب سے ہٹوں گا تو کھل کر بات کروں گا،نگراں وزیراعظم
مزید پڑھیئےسینٹ: سیکیورٹی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا پر سخت سزا کی قرارداد منظور
منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سزا دی اور عوامی عہدے سے10 سال کیلئے نااہل کیاجائے:قرارداد کا متن
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی پر سماعت آج : سپریم کورٹ کا 7رکنی لارجربینچ تشکیل
پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست کل مقرر،62ون ایف تحت نااہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ یا الیکشن ایکٹ لاگو؟، لارجر بینچ فیصلہ کریگا
مزید پڑھیئےپاکستان سے مزید 1199غیرقانونی افغان باشندے واپس چلے گئے
389 مرد،323 خواتین اور 487 بچے شامل، مجموعی 4.56لاکھ سے زائد جاچکے
مزید پڑھیئےکراچی : جعلی غیرملکی شراب کی بوتلیں برآمد،2 ملزم گرفتار
ایکسائز پولیس کی پہلے کورنگی اورپھرملزم کی نشاندہی پرڈیفنس میں کارروائی
مزید پڑھیئے45 برس چرچ کیلیے وقف کرنے والے پادری نے اسلام قبول کرلیا
نومسلم گولڈ ڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبدالرحمٰن رکھا ہے
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے
مرحوم کی نمازہ کل بروز منگل 2 بجے سہہ پہر ان کے گھر پر 132 اپر مال اسکیم میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئے"بچپن میں والدکےکندھےپربیٹھ کر قائداعظم کی تقریرسنی”پروفیسرانورمسعود
علامہ مشرقی اور عطا اللہ شاہ بخاری کے دیدار کا موقع ملا۔سید مودودی سے کسب فیض کیا۔تعلق گجرات کی "فین فیملی" سے ہے،مگر میں نے گوشت پوست کے فین بنائے
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی : مالی مشکلات کا شکار طلبہ بھی داخلہ فارم جمع کرا سکیں…
جامعہ کراچی کے اسٹوڈنٹس ایڈمیشن فنڈ کائونٹر سے فارم حاصل کئے جاسکتے ہیں
مزید پڑھیئے8 فروری کوالیکشن کی نہیں سلیکشن کی تیاریاں کی جارہی ہے،اخترمینگل
انصاف نہ ملنے پرعوامی عدالت جائیںگے،عوام کو مرضی کے امیدواروں کے چنائو کا حق دیا جائے، کوئٹہ میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےانتخابی معرکہ:بڑی جماعتوں کے ٹکٹ کا حصول،امیدواروں نے تجوریاں کھول دیں
ٹکٹ کے حصول کیلئے لابنگ کا سلسلہ تیز،غیراعلانیہ ’’پارٹی عطیات‘‘ کی پیشکشیں 3 سے 5 کروڑتک پہنچ گئیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos