اہلکاروں نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کرکےاحتشام بیگ سے 19لاکھ تاوان وصول کیا،رفیق کورائی کیماڑی،یونس کلاکوٹ اور سرفراز گڈاپ سٹی تھانے میں تعینات ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک فوج کے 5جنرلز ریٹائر ہوگئے، آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر،محمدسعید، علی عامر، چراغ حیدر،خالدضیاشامل
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں پولیس اہلکار سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق
پولیس کانسٹیبل محمد ریاض سیڑھیاں چڑھ رہا تھا کہ چکر آنے پر گر گیا۔
مزید پڑھیئےشوگر کا مریض ہوں لیکن آم کھانے ملتان آتا ہوں،مولانا فضل الرحمن
اسلام کے خلاف کوئی فتنہ کھڑا ہوتا ہے تو مقابلہ کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے، خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان نے ایک جیالے کو اپنی کرسی دیدی، خواجہ آصف
بہرحال پی ٹی آئی والوں کیلیے شرم حیا کا مقام ہے یا ڈوب مرنے کا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے نیا ’’بزدار پلس‘‘ منتخب کیا
فیصلہ بنا مشاورت محض ذاتی پسند پر کیا گیا- وکلا کا بڑا دھڑا چنائو سے ناخوش- شاہ محمود اور پرویز الٰہی کی ناراضی خطرناک ہوسکتی ہے- ذرائع
مزید پڑھیئےلیاری گینگ وار کے 8 گروپ پِھر سرگرم ہوگئے
بلوچستان اور بیرونِ ملک کے نمبروں سے بھتہ وصولی کیلیے دھمکیاں دی جانے لگیں- بلڈرز خاص نشانہ ہیں-
مزید پڑھیئے7 کروڑ پاکستانی ہڈی و جوڑ کے امراض میں مبتلا
اہم وجوہات ورزش نہ کرنا- ناقص غذا- دھوپ نہ تاپنا اور وزن بڑھنا ہیں- وٹامن ڈی تھری اور کیلشیم کی کمی نوجوانوں میں بھی عام-
مزید پڑھیئےسنی تحریک کے دھڑوں میں کشیدگی بڑھ گئی
ثروت اعجاز قادری اور احمد شاداب نقشبندی گروپوں نے انتخابی سرگرمیاں شروع کردیں،دھڑے بندی سے کارکنان گومگو کا شکار-مخالفین میں صلح کی کوششیں ناکام
مزید پڑھیئےاگرحزب اللہ نے حملے جاری رکھے تو غزہ کی طرح تباہ کر دیں گے,نیتن…
حزب اللہ اسرائیلی فوج اور ریاست پر حملے بند کرے۔ اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھیئےبہاولپور، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ڈاکو ہلاک
پولیس ملزم کو برآمدگی کیلیے لے جارہی تھی اس کے ساتھیوں نے راستے میں فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےلندن، گھر میں آتشزدگی، بھائی کو بچانے کی کوشش میں پاکستانی نوجوان جاں بحق
نوجوان کا بھائی پہلے ہی کھڑکی سےچھلانگ لگاکرباہرآچکا تھا جس کے باعث وہ آتشزدگی سے محفوظ رہا۔
مزید پڑھیئےلاہور، بریف کیس سے گردن کٹی لاش برآمد
27 سالہ ثاقب خان کی سرکٹی لاش اس کے رشتے دار کے گھر سے برآمد ہوئی ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے مزید ٹکڑے ہونگے، فیصل واوڈا
وکلاکے اندر 5 گروپ ہیں،پھر بیگم صاحبہ ہیں، پھر بہنیں ہیں ، پھر ورکرز ہیں، پھر جو سیاستدان ہیں، گفتگو
مزید پڑھیئےپیرس ، سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک
حملہ آور نے اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر چاقو سے حملہ کیا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےنوابشاہ،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جاں بحق
ایک بھائی زخمی ہوگیا، چاروں بھائی محنت مزدوری کیلیے جا رہے تھے،پولیس نے ٹرک کوتحویل میں لے لیا ۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے میں نامور فلسطینی سائنسدان سفیان طیبہ بھی شہید
عارضی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے جارحیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینیوں کا قتل عام شروع کردیا ہے ۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے ٹیم کا اعلان
ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین شامل ۔
مزید پڑھیئےکراچی، 18 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل، بہنوئی گرفتار
ملزم نے بیان میں اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی پستول چیک کررہاتھا، کہ اتفاقیہ گولی چل گئی۔
مزید پڑھیئےبس پر فائرنگ کا واقعہ، عینی شاہدین کا بیان سامنے آگیا
جب بس ہوڈور کے مقام پر پہنچی،تو اچانک شدید فائرنگ شروع ہو گئی،مجھے خیال آیا کہ شاید چھت سے پتھر گر رہے ہیں ایسے میں میں گاڑی میں لیٹ گیا۔عینی شاہد
مزید پڑھیئےچلاس واقعے میں بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے،صوبائی وزیر داخلہ
یہ سراسر دہشت گردی ہے اسے کسی اور زاویے سے نہ دیکھا جائے،شمس لون کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےرات تاریکی میں دو رہائشی کمپاونڈ پر بمباری،150 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے شمالی اور جنوبی غزہ میں جبالیہ کمیپ سمیت 400 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےچلاس میں مسافر بس پر فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، 27 زخمی
فائرنگ کے نتیجے میں بس سامنے سے آنے والے سیمنٹ کی بوریوں سے لدے ٹرک سے ٹکرا گئی ۔
مزید پڑھیئےن لیگ نے لاہور کو پاکستان سمجھ لیا،شرجیل میمن
کوئی سیاسی جماعت ہمارے بارے میں بات کرے گی تو جواب دیں گے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےروسی صدر کا فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم
روس کو خصوصی فوجی آپریشن اور نیٹو کی مسلسل توسیع سے خطرات لاحق ہیں ، اس وجہ سے روسی فوج کی طاقت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ بہترین ٹیم، ہوم گراؤنڈ پر ہرانا آسان نہیں ہوگا: ندا ڈار
سیریز سے پہلے ہمارے پریکٹس سیشن بہت اچھے رہے ہیں، پریکٹس میچز سے ہمیں فائدہ ہو گا، ہم سیریز کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کریں گے: اکبر ایس بابر
آج شام کو انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلے میں اہم پریس کانفرنس کرنے جا رہا ہوں، قوم کے سامنے انٹرا پارٹی الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگیاں رکھوں گا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ
چنگ چی رکشوں کو 30 دن کی وارننگ دی گئی جب کہ لوڈر رکشہ بنانے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے
مزید پڑھیئےکولن منرو اور ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل 9 کو چار چاند لگانے…
پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی بڑے ناموں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔
مزید پڑھیئےسابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور
مردان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج محمد زیب خان نے کل ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیاتھا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos