سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی رہائی کے روبکار جاری کیے تھے تاہم انہیں اڈیالہ جیل میں تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
(پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم کو سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر انٹی کرپشن حکام نے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
افسوسناک حادثہ کراچی کے علاقے سائٹ ایریا حبیب چورنگی کے قریب پیش آیا، مرنے والے شخص کی شناخت ذاکر کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں مسلسل دھند کا راج، موٹرویز اور دیگر شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند
حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں، ننکانہ صاحب اور گردونواح میں دھند کا راج برقرار ہے۔ حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےبحیرہ احمر میں جہازوں کی واپسی، پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا امکان
بدھ کو برینٹ کروڈ فیوچر 1.42 ڈالر (1.8 فیصد) کمی کے ساتھ 79.65 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوا۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی
مشی گن سپریم کورٹ کے ججز نے مختصر فیصلے میں کہا کہ ہم اس بات پر قائل نہیں ہیں کہ پیش کئے گئے سوالات کا اس عدالت کے ذریعے جائزہ لیا جائے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا میزائل پروگرام مودی سرکار کی رسوائی کا باعث بن گیا
ایک ملین ڈالر سے بننے والے آکاش میزائل پر بھارت نے 1990 میں کام شروع کیا، جو صرف 30 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے
مزید پڑھیئےافغانیوں کو شناختی کارڈ بناکردینے والے نادرا کے چار سابق افسران گرفتار
گرفتار افراد میں طاہر، عدنان، عامر اور طیب شامل ہیں جو میگا سینٹرل میں بطور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سینئر ایگزیکٹیو کے عہدوں پر تعینات تھے۔
مزید پڑھیئےمیلبرن ٹیسٹ، دوسری اننگز میں آسٹریلیا مشکلات کا شکار
ابتدائی دو وکٹیں حاصل کرنے کے بعد دوسرے اینڈ سے شاندار بولنگ کرتے ہوئے میر حمزہ نے بھی وکٹیں حاصل کرنا شروع کردیں۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی تنزلی
ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں محمد رضوان دوسرے سے تیسرے اور بابراعظم چوتھی سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےغزہ: 24 گھنٹوں میں 200 فلسطینی شہید، اسرائیلی ٹینک اور بلڈوزر تباہ
اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی ہے، شہداء میں 8 ہزار 800 بچے اور 6 ہزار 300 خواتین شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے
فیصل صالح نے 2018 میں این اے 114 سے عام انتخابات میں حصہ لیا تھا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن فواد حسن فواد کیخلاف درخواست پر فیصلہ آج سنائے گا
الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں آج سماعت نہیں ہوگی، تمام مقدمات ڈی لسٹ
بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کئے گئے:رجسٹرار، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےآئی ٹی کا شعبہ ملکی معیشت میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے، وزیراعظم
آئی ٹی ماہرین کو راغب کرنے کیلئے ضروری پالیسیاں بنائی جائیں: اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ کو مشورہ ہے بادام کھایاکریں،حافظ حسین احمد
مراد علی شاہ کی بات الیکشن ماحول گرمانے کیلئے ،جواب دینا درست نہیں، اختیار ولی
مزید پڑھیئےبینظیر کی شہادت المناک قتل ، قومی سانحہ تھا، لیاقت بلوچ
شیخوپورہ سے ن لیگ کے مقامی رہنما ظہیر احمد کی جماعت اسلامی میں شمولیت
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے مودی کا پروپیگنڈہ پھیلانے والا بھارتی بلاگر گرفتار کرلیا
ضحاک تنویر کو 18 دسمبر کو گرفتار کیا گیا اور اب وہ جیل میں ہے
مزید پڑھیئےآر او کسی کو نااہل قرار نہیں دے سکتا، سلمان اکرم راجہ
اہلیت کا فیصلہ کرنا عدالتوں کا کام ہے، بلے کا نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ ناقص تھا،معروف قانون دان
مزید پڑھیئےموروثی سیاست:فضل الرحمن کے بھائی،بیٹے بھی میدان میں
پرویزخٹک، علی امین، اکرم درانی،اسدقیصر اورامیرمقام نے اپنوں کو ٹکٹ سے نوازا،آفتاب شیرپائو اورانکا بیٹا الیکشن لڑرہے،عام ورکر نظر انداز
مزید پڑھیئےکچھ ساتھیوں کورہا نہیں کیا،بلوچ مظاہرین کا آج لائحہ عمل دینے کا علان
سینیٹر مشتاق کا احتجاجی کیمپ کا دورہ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، ضعیف العمر مائوں سے ملاقات
مزید پڑھیئےمفتی تقی عثمانی کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات
ملاقات میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعل سمیت حماس کی اعلیٰ قیادت موجود تھی
مزید پڑھیئےشدید دھند، پی آئی اے کی پروازیں منسوخ، مسافرشدید پریشان
ٹرینوں میں 31 دسمبر تک جگہ دستیاب نہ ہونے پرمسافر مارے مارے پھرتے رہے
مزید پڑھیئےمدرسے میں باسی کھاناکھانے سے 26 بچوں کی حالت غیر
بچوں کوبہارہ کہوسے لایاگیا،اب حالت خطرے سے باہرہے،ذرائع پمز
مزید پڑھیئےکراچی : جدہ جانیوالے مسافر سے 6 کروڑ کی منشیات برآمد
1150 گرام ایمفیٹامائن سوٹ کیس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی،ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی : سال نو کی آمد: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ
سال نو پر ہوائی فائرنگ اور دنگا کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کریں گے، کراچی پولیس چیف خادم رند کا اعلان
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا غریبوں کیلیے 10 نکاتی پروگرام کا اعلان
10نکات پرعملدرآمد کرلیں توتمام مسائل کا حل نکال سکتے ہیں، جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپی پی اپنوں کو نوازنے کی پالیسی پر عمل پیرا
سندھ میں خواتین اور اقلیتی امیدواروں کی 52 مخصوص نشستوں پر رشتہ دار اور سابق اراکین کو چُنا- عام کارکن سیاسی جماعتوں میں موروثیت سے بدظن-
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کو فری ہینڈ مل گیا
9 مئی میں ملوث مراد سعید اور گنڈا پور سمیت دیگر رہنما الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں- کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ جاری-
مزید پڑھیئےانسانی اسمگلروں نے نئے منزلیں تلاش کر لیں
مشرقی یورپ اور افریقی ممالک میں سیٹ اپ قائم- غیر قانونی ایجنٹس اور ایجوکیشن کنسلٹنٹس بھی دھندے میں شامل- ایف آئی اے کی کارروائیاں مشکوک-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos