آغا علی مسجد میں حجرہ رسول ﷺ کی خدمت پر مامور تھے،عرب میڈیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حج درخواستوں کی وصولی آج سےشروع ،15بینک نامزد
خواتین پہلی بارمحرم کےبغیربھی حج اداکرسکیں گی،وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد مارگرائے
قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد، دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکرک : عمران خان کو وزیر اعظم بنائیں گے،شیرافضل مروت کا ٹیلی فون خطاب
انتخابی مہم کی اجازت نہیں ،سب جماعتیں ملکربھی ہمارامقابلہ نہیں کرسکتیں،پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےنواز شریف ہی معاشی بدحالی ختم کریں گے، رانا تنویر
جلد پاکستان اپنا کھویا مقام حاصل کرکے ایشیاء کا ٹائیگر بن کر رہے گا،خطاب،گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی : ملیرسٹی کے قریب پولیس کانسٹیبل کی گلا کٹی لاش ملی
اہلکار خالد نسیم سیکیورٹی زون مٰیں تعینات تھا،ایس ایس پی ملیر نے کانسٹیبل کی لاش ملنے کا نوٹس لے لیا،رپورٹ پیش کرینکا حکم
مزید پڑھیئےسینئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس کی منظوری دے دی ۔
مزید پڑھیئےموٹروے پولیس نے جلتی ہوئی کار سے میاں بیوی کو بحفاظت نکال لیا
کار میں آگ شارٹ سرکٹ کے سبب لگی، میاں بیوی پوری طرح محفوظ ہیں۔ موٹر وے پولیس
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ کرپشن اسکینڈل، نیب کی عمران خان سے ڈھائی گھنٹے تفتیش
نیب تحقیقاتی ٹیم کے پہلے رکن تفتیش مکمل کرکے واپس روانہ،دوسری 2رکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں موجود
مزید پڑھیئےبھارت، یونیورسٹی میں میوزک کنسرٹ مین بھگدڑ مچنے سے 4 طلبا ہلاک
بارش شروع ہونے پر طلبا سیڑھیوں کی جانب بھاگے تو ہجوم میں ہلچل کے سبب بھگدڑ مچ گئی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کا ایک بار پھر مری میں پڑاؤ کا پروگرام
نوازشریف اور مریم نواز مری میں 3 سے 4 روز تک قیام کریں گے۔
مزید پڑھیئےمغربی کنارے میں اسرائیل کے 2 ’جاسوس‘ مارے گئے
لاشوں کو ہجوم کی جانب سے لاتیں ماری گئیں، بجلی کے کھمبے پر لٹکانے سے پہلے گلیوں میں گھسیٹا گیا۔
مزید پڑھیئےدلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لے کر پشاور پہنچ گیا
سسرال میں 30 منٹ قیام کے بعد دلہا دولہن لیکر واپس صوابی گیا
مزید پڑھیئےشادی سے قبل عمران و بشریٰ کی ملاقاتیں حرام قرار
نامحرم مرد و عورت میں ’’روحانیت‘‘ کے نام پر بھی گفتگو اور ملاقات گناہ کبیرہ ہے-لیڈروں کی ذاتی زندگی قوم کی امانت ہوتی ہے،علما کی ’’امت‘‘ سے گفتگو
مزید پڑھیئےشمالی اتحاد کی دھمکیوں پر طالبان حکومت مشتعل
ماسکو کانفرنس میں احمد مسعود سمیت دیگر طالبان مخالف رہنمائوں نے مسلح جد و جہد کا اعلان کیا-
مزید پڑھیئےدانش کنیریا کو کون لگام ڈالے گا؟
سابق اسپنر نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم چلا رکھی ہے- پہلے ٹیم سے باہر ہونے کا سبب ہندو ہونا بتایا اب مندر مسمار کرنے کا جھوٹا ٹوئٹ کیا-
مزید پڑھیئےکراچی، شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج
مقدمہ میں کےالیکٹرک، نقشہ پاس کرنے والےافسران، این اوسیز جاری کرنے والے ادارے غفلت کے مرتکب قرار
مزید پڑھیئےکبھی ایسا نہیں ہوا آنےوالا حج پچھلے جج سے سستا ہو،انیق احمد
ہ پاکستان میں تمام مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے، تمام مسالک کو قومی یکجہتی کیلئے متحد ہونا ہوگا،پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےروہت شرما اور ہاردک پانڈیا میں کپتانی کی جنگ چھڑ گئی
ہاردک پانڈیا کی ممبئی کی ٹیم میں واپسی کی باضابطہ تصدیق ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپانچ ہزار کا کرنسی نوٹ بند ہوگا یا نہیں؟
نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔سابق نگراں وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےتھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق،100بھیڑ بکریاں ہلاک
تھرپارکرکے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہو گئی
مارکیٹ میں روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کانگو وائرس میں مبتلا مریض انتقال کرگیا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ شہری کو دو روز قبل جناح اسپتال منتقل کیا گیاتھا اور اس کی حالت اسپتال لانے سے قبل خراب تھی۔
مزید پڑھیئےغزہ میں امداد کی بڑی کھیپ پہنچ گئی
، جنگ بندی کے دوران امدادی ٹرکوں کی بڑی تعداد ایندھن، کھانا پکانے کی گیس، خوراک اور ادویات لے کر غزہ پہمیں داخل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، سردی بڑھ گئی
گلشن اقبال، گلستان جوہر میں تیز بارش ہوئی، کلفٹن، گزری، ڈیفنس، خداداد کالونی میں بھی بادل برسے۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف دلہن بیاہ لائے
دلہا فہیم اشرف کُلا اور سفید شیروانی پہنے بینڈ باجوں کے ساتھ دلہن لینے لاہور سے نارووال پہنچے تو دلہن والوں نے باراتیوں کا والہانہ استقبال کیا
مزید پڑھیئےفوت شدہ پاکستانی خاتون کے عطیہ کردہ جگر سے تین زندگیاں بچ گئیں
ڈاکٹروں نے متوفیہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے گردوں کی مدد سے دو مریضوں کے ٹرانسپلانٹ کیے جس سے دونوں کو نئی زندگی مل گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں معذور پولیس اہلکار کی گلہ کٹی لاش برآمد
دوران تلاشی مقتول کی جیب سے پولیس کارڈ برآمد ہوا، جس کی مدد سے اس کی شناخت کانسٹیبل خالد نسیم کے نام سے ہوئی جو کہ سیکیورٹی زون ون میں تعینات تھا
مزید پڑھیئےفہیم اشرف کو بارات لے جانے پر سسرال سے کیا تحفہ ملا؟
فہیم اشرف کی دعوت ولیمہ اتوار کو پھول نگر میں ہوگی ۔فہیم اشرف کے ولیمہ میں سابق اور موجودہ کرکٹرز شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپانچ سبزیاں شوگر کے مریضوں کے لیے قدرت کا بے بہا تحفہ ہیں
یہ سیزیاں خون میں شوگر کی مقدار اور سطح کو کم کرنے میں معاون ثبات ہوسکتی ہیں: ماہرین
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos