قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ،سیاسی مقاصد کیلئے استعفیٰ پی ٹی آئی کے آفس میں کمپیوٹر آپریٹر نے ٹائپ کیا تھا،ناصرخان موسیٰ زئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی کے علاقے ملیرمیں سلینڈر دھماکہ ،5افرادزخمی
سلینڈر دھماکہ ایک گھر میں ہوا ۔زخمیوں میں دو خواتین ، ایک مرد اور دوبچیاں شامل ہیں،پولیس
مزید پڑھیئےکمیٹی بھی ناکام، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا
6 رکنی پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر متفق نہیں ہو سکی۔معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوادیا گیا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8 ،کراچی میں 8 میچ ہوں گے
نیشنل اسٹیڈیم میں پہلا میچ 13فروری کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےڈیڑھ ماہ پہلے سے پتہ تھا مجھ پرحملہ ہونے والا ہے،عمران خان
ہمارے پاس ملکی تاریخ کے سب سے کم ذخائر رہ گئے۔ ہمیں کوئی پیسے دینے کے لیے بھی تیار نہیں ۔وکلا کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی،نجم سیٹھی
پہلا میچ دفاعی چیمیئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان 13 فروری کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشہباز گل کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھرمؤخر
عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 فروری کی نئی تاریخ دیدی ۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل ،مفت ٹکٹ یا پاس مانگ کرشرمندہ نہ کریں۔نجم سیٹھی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اس عمل سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔نجم سیٹھی کا پیغام
مزید پڑھیئےپاکستان کا روس سے خام تیل، پیٹرول ، ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور روس کے درمیان تین معاہدے طے پا گئے،جن پر دستخط کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کی رکنیت ختم کر…
الیکشن کمیشن نے اسپیکرکی ہدایت پر31 جنرل اور 4 مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کو ڈی نوٹیفائی کیا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی قراردادیں کاغذ کے ٹکڑے سوا کچھ نہیں،بلاول بھٹو
بین الاقوامی فریم ورک میں خامیاں پریشانی کا باعث ہیں، دنیا مسائل کے حل میں ناکام ہوگئی ہے،ڈیووس ورلڈ اکنامک فورم سے اظہار خیال
مزید پڑھیئےسابق کپتان مائیکل کلارک کو گرل فرینڈ نے تھپڑ رسید کر دیا
مائیک کلارک ’گھریلو تشدد‘ کا شکار ہوئے جنہیں ان کی دوست نے اشتعال میں آکرزوردار تھپڑ مارا۔آسٹریلوی میڈیا
مزید پڑھیئےعمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کو لاہور طلب کر لیا
تحریک انصاف کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد آئندہ کا لائحہ طے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے’’لطیف آفریدی کا قتل- خاندانی تنازع شدت اختیار کرگیا‘‘
80 برس کے دوران خاندان کے کئی افراد مارے جا چکے- معاملہ خوش اسلوبی سے حل نہ کیا گیا تو مزید خون خرابے کا خدشہ ہے-
مزید پڑھیئے’’پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کیلیے مجوزہ نام تبدیل کردیے‘‘
آئینی طریقہ کار کے تحت گنجائش نہیں- تنازع کھڑا ہو سکتا ہے- تقرری کا آج سے شروع ہونے والا دوسرا مرحلہ محض خانہ پُری-
مزید پڑھیئے’’متنازع اینکر وقار ذکا کے خلاف گھیرا تنگ‘‘
کروڑوں کے کرپٹو کرنسی کے اسکینڈل میں ملوث مفرور ملزم کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی تیاریاں-ایف آئی اے افسران کے خلاف بھی کارروائی ہوگی- رپورٹ
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کون ہوگا،ڈیڈ لاک برقرار
وزیراعلیٰ محمود خان کےاپوزیشن لیڈر سے رابطے کے انکار کے بعد معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا ۔ذرائع
مزید پڑھیئےسندھ یونیورسٹی کی پوائنٹ بس کا ڈرائیور فائرنگ سے جاں بحق
سینٹرل جیل کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نےغلام علی کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےریلوے ٹریک پردھماکا،جعفرایکسپریس کی7بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں
13افراد زخمی ہو گئے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوع پر پہنچ کرعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا باقی استعفے منظور بھی منظور کرنے کا مطالبہ
، ثابت ہو چکا ہے کہ اسپیکر کسٹوڈین آف دی ہاوس نہیں، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےرات 10 بجے کے بعد کھلی مارکیٹوں پر2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا…
لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور سمیت دیگرافسران کو فوری احکام پر عملدرآمد کرانے کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی حکومت کی خفیہ انکوائری میں مودی گجرات فسادات کا ذمے دار قرار
بی بی سی کی دستاویزی فلم ’انڈیا: دی مودی کوئسچین' نے مودی کا پول کھول دیا
مزید پڑھیئےاسپیکر نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے پرکاٹ دیے
تحریک انصاف کے مزید 35 اراکان کے استعفے مزید کارروائی کیلیے الیکش کمیشن کو موصول ہو گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی : حوالہ ہنڈی کرنے میں ملوث 8 ملزمان گرفتار
ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی مختلف ملکی و غیر ملکی کرنسی بھی برآمد
مزید پڑھیئےبینک کا جعلی نمائندہ بن کر کال کرنے والا گینگ پکڑا گیا
ملزم محمد اویس اور وقاص اشرف کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، دونوں ملزمان متعدد افراد سے مالی فراڈ کرچکے تھے
مزید پڑھیئےحکومت عافیہ صدیقی حوالے سے کچھ کرنا نہیں چاہتی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت کی کی وزارت خارجہ کو فوزیہ صدیقی کو قانونی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےکراچی: ویٹرنری ڈاکٹر ہلاکت کیس میں لڑکی بسمہ شامل تفتیش
12روز گزرنے کے باوجود معمہ حل نہ ہوسکا،تفتشیش افسران کی کیس کو کمزور کرنے کی کوشش
مزید پڑھیئےکراچی : فائرنگ پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق
5 افراد کو مزاحمت پر گولیاں لگیں،نیو کراچی میں شوہر نے بیوی ماردی،لانڈھی میں 4 بچوں کا باپ قتل
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرر ی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بھیجے گئے ناموں پر مشاورت ہوگی
مزید پڑھیئےڈگری میں گوشت گلیوں اورسڑکوں پر فروخت ہونے لگا
،ویٹرنری ڈاکٹر سے مہر بھی نہیں لگوائی جاتی- شہر کے مذبح خانے ویران مذبح میں سہولیات کا فقدان ہے، قصاب، سہولتیں موجود ہیں،انتظامیہ
مزید پڑھیئے