پہلے روز 13 یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا،جنگ بندی کے فوری بعد ہی غزہ میں انسانی امداد کاسلسلہ شروع ہو جائے گا،قطری وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کورکمانڈر 12 کور بلوچستان تعینات
لیفٹیننٹ جنرل شاکراللہ ایچ آئی ٹی ٹیکسلا،لیفٹیننٹ جنرل طاہرپی او ایف واہ کینٹ تعینات
مزید پڑھیئےکراچی: کورنگی میں پولیس اہلکاروں نے سنار کو اغوا کرلیا
پولیس اہلکاروں سنارعرف پپوکو گھرجاتے ہوئے پکڑا،50 ہزارطلب کئے،نہ دینے مارنے کی دھمکی،خواجہ غریب نوز چوکی کا انچارج معطل
مزید پڑھیئےکراچی کے بعد کوئٹہ پولیس کے اہلکار بھی ڈکیتی میں ملوث نکلے
ڈکیتی کے بعد تین ملزمان رقم لے کر فرار ہوئے تو دکاندار نے موقع غنیمت جان کر ساتھیوں کی مدد سے ایک ڈکیت کو پکڑ لیا، جو پولیس اہلکار نکلا
مزید پڑھیئےتحریک عدم اعتماد کا فیصلہ درست تھا، آصف علی زرداری
بلاول ابھی تربیت یافتہ نہیں کچھ وقت لگےگا،پی ٹی آئی چیئرمین کی وجہ سے پاکستان دنیا میں تنہا ہوگیا تھا، یقین ہے الیکشن 8 فروری کو ہوں گے
مزید پڑھیئےکراچی سے بدمعاشی کی سیاست ختم ہوچکی ہے، مرتضیٰ وہاب
لوگ اتحادبنانےاورتوڑنےمیں مصروف، پیپلزپارٹی ہرعلاقےمیں کام کررہی ہے
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا،18 ٹیمیں شریک
میچز پی ٹی وی پر براہ راست دکھا ئے جائیں گے ، شائقین کا داخلہ مفت
مزید پڑھیئےآئرلینڈ میں پراسرار گنگنانے کی آواز سے شہری تنگ
سیکیور ٹی اہلکاروں کی کوششیں ناکام ، آواز رات 12 سے ایک کے درمیان آتی
مزید پڑھیئےچیئرمین انٹر بورڈ کراچی پروفیسر نسیم میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
نتائج میں ہیرپھیر اور مالی بےضابطگیوں کا الزام،نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
مزید پڑھیئےسیاستدان آئین پر حملے میں آلہ کار نہ بنیں، نثار کھوڑو
18 ویں ترمیم کو رول بیک، این ایف سی میں کٹ لگانے کی سازشیں جاری ہیں
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 15 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور
صنم جاوید کے شوہر سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
مزید پڑھیئےغیور پاکستانی عوام پرعزم اور متحد رہیں، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
پاکستان فلسطینی عوام کی مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کرتا ہے،اعلامیہ
مزید پڑھیئےسابق اسپیکراسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
اسد قیصر کو صوابی جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا، پولیس پی ٹی آئی رہنما کو لے کر چارسدہ روانہ ہوگئی۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
احتساب عدالت نے نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مزید 4 روز تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن اور صدرنے8 فروری کی تاریخ دے کر آئینی خلاف ورزی کی، جسٹس…
ووٹرز کو انتخابی عمل سے باہر رکھنا بنیادی حقوق کے منافی ہے، خلاف آئین نگراں حکومتوں کے ذریعے امور چلائے جارہے ہیں، اضافی نوٹ جاری
مزید پڑھیئےبھارتی نجی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، خاتون جاں بحق
بھارتی ایئرلائن کی پرواز حیدر آباد دکن سے سعودی عرب جا رہی تھی دورانِ پروازخاتون مسافرکی طبیعت خراب ہوئی۔
مزید پڑھیئےنوکری کا جھانسہ دے کر یتیم لڑکی کی آبرو ریزی
درندوں نے بلیک میل کرنے کے لیے لڑکی کی ویڈیو بھی بنالی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے بجلی صارفین پراربوں کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا
نیپرا نے سرچاج کی مد میں 24 ارب 50 روپے سے زائد کی منظوری دیدی ۔نومبر 2023 سے دسمبر 2024 تک لاگو ہوگا۔
مزید پڑھیئےماڈلنگ کی آڑ میں جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم ضرورت برائے ماڈلز کے اشتہارات لگا کر خواتین کو اپنے جال میں پھنساتا تھا۔
مزید پڑھیئےشان رسالت میں گستاخی، قرآن کی بیحرمتی کرنے والا اوباما کا سابق مشیر گرفتار
سلڈووٹز نے کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والے شخص کو ’دہشتگرد‘ قرار دیتے ہوئے اس پر حماس کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس, مونس الہٰی کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد
ان کے مختلف بینک اکاؤنٹس میں 48 کروڑ 76 لاکھ سے زائد کی رقم آئی,انہوں نے ساری رقم ان بینک اکاؤنٹس سے نکلوا لی۔
مزید پڑھیئےفضائی آلودگی نے کراچی کو بھی لپیٹ میں لے لیا
فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 230 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ- معیار چیک کرنے والا کوئی سرکاری میکانزم موجود نہیں- دمہ- فالج اور دل کے امراض میں اضافہ-
مزید پڑھیئےافغان وزرا کو پاکستان کیخلاف بیانات سے روک دیا گیا
کابینہ اجلاس میں طالبان امیر مولوی ہیبت اللہ کا حکم- جائز مطالبات پرغورکرنے اور آنے والے مہاجرین کی بحالی کا عمل تیز کرنے کی بھی ہدایت-
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ میں 83 ہزار سے زائد کیسز زیرالتوا
سیاست دانوں اور سرکاری افسران کے کیسز بھی زیر التوا مقدمات میں شامل- وجہ عدالتوں کی کمی- خالی سیٹوں پرججز کی عدم تعیناتی اور سماعتیں ملتوی ہونا قرار-
مزید پڑھیئےسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرپشن کیس میں ضمانت منظور
اینٹی کرپشن حکام نے بتایا کہ سابق اسپیکر اسد قیصر پر کرپشن کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کا ردعمل آ گیا
الیکشن کمیشن نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے، وکیل بیرسٹر گوہر علی خان
مزید پڑھیئےانسانوں کے ساتھ غلط سلوک کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ معاف نہیں کرتا، نواز…
جب میں وزیراعظم تھا تو ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام ختم کیا۔ پاکستان گرے لسٹ میں تھا، ہم وائٹ لسٹ پر لائے،کارکنان سے خطاب
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا 10 ہزار طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ
10 اضلاع میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو اسکول اور کالجز بند کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےبابراعظم کو کبھی ناکامیوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا، بورڈ کی وضاحت
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، اسکواڈ کی تشکیل میں کپتان بابراعظم اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کو فری ہینڈ دیا گیا تھا
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی فوجیوں نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹرمحمد ابو سالمیہ کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی فورسز الشفا اسپتال پر بمباری بھی کرچکی ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos