افواج پاکستان،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسز چیفس کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید،نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پرخراج عقیدت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فراہم کی جائے،محمد حسین محنتی
8 فروری کے انتخابات کو شفاف،غیر جانبدارانہ بنایا جائے، امیر جماعت اسلامی سندھ
مزید پڑھیئےعوام ایکسپریس کو 20 دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ
سفر 33 گھنٹے،30 منٹ پر محیط ہوگا، ایڈوانس بکنگ کی جاری
مزید پڑھیئےیہ کتابوں کی خوشبو کی آخری صدی ہے،خالد مقبول
عالمی کتب میلے نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا ، مثبت رجحان فروغ پارہاہے ، احمد شاہ، گفتگو
مزید پڑھیئےجنگ بندی کیلئے اسرائیلی سفارت کار کی قطری وزیراعظم سے ملاقات
مثبت پیش رفت کی امید ہے ، قطر وزارت خارجہ، حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے،حماس
مزید پڑھیئےدہشتگرد حملوں میں امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت سامنے آگئے
اسلحے میں آر پی جی 7، اے کے 74، ایم فور اور ایم 16 اے فورشامل،دہشتگردوں نےنائٹ وژن گوگلز بھی استعمال کئے
مزید پڑھیئےٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق
فائرنگ کا واقع گائوں رنوال میں پیش آیا،سابق رکن اسمبلی حبیب اللہ خان موقع پر دم توڑ گئے،ملزمان فرار
مزید پڑھیئےپاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن، صارفین پریشان
انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست ہونے کی وجہ سے ڈاؤن لوڈنگ اور اپ لوڈنگ میں پریشانی کا سامنا
مزید پڑھیئےکراچی : بے قابو ٹینکر گھر میں جا گھسا، ایک شخص جاں بحق، 3زخمی
مکان زمین بوس ہوگیا،دوبچیوں سمیت 3افراد زخمی،ڈرائیور موقع سے فرار
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کل کویت جائیں گے
انوارالحق کاکڑ دورہ کویت کے دوران شاہی خاندان اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پرتعزیت کریں گے۔
مزید پڑھیئےسرفراز احمد سے جو توقع تھی وہ پرفارمنس نہیں دی، محمد حفیظ
پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی پرفارمنس دیں گے ، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنادرا کے بعد اب نِدرا کے قیام کی تیاری
نئی اتھارٹی کا مقصد سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنا اور خدمات کی فراہمی کے احتساب کو یقینی بنانا ہے۔
مزید پڑھیئےجادو الٹا پڑ گیا، لاہور میں مصنوعی بارش کے بعد فضائی آلودگی بڑھ گئی
شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز کرگیا جو انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔
مزید پڑھیئےمکھانے کو ’’سُپر فوڈ‘‘ کا درجہ حاصل
آبی پودے کے بیج میں پروٹین- کاربوہائڈریٹس- فائبر- میگنیشیم- پوٹاشیم- فاسفورس- آئرن اور زنک کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے-
مزید پڑھیئےڈیفالٹر امیدواروں کی فہرستیں بننا شروع
واپڈا، پی ٹی سی ایل و دیگر محکموں کے واجبات ادا نہ کرنے والوں کو ڈی آر او کے حوالے کیا جائیگا-سانحہ 9 مئی میں ملوث پی ٹی آئی رہنمائوں پر کڑی نظر
مزید پڑھیئےبیوی بچوں کا قتل نشے کا شاخسانہ نکلا
نشہ سے منع کرنے پر ارشد بلوچ کا اہلیہ سے جھگڑا ہوا تھا- بیوی اور تین بچوں کو ذبح کرکے ملزم اپنے بھائی کے گھر چلا گیا-
مزید پڑھیئےفولاد ساز ادارے ڈالربحران میں ملوث نکلے
زر مبادلہ بچانے کے لیے در آمد پر پابندی لگائی گئی تو10 اسٹیل ملز مالکان نے کروڑوں ڈالرز خرید کر اسکریپ کے 158کنٹینرز کلیئر کروائے۔ہوشربا انکشافات
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی…
سابق صدر آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےممبئی انڈینز نے روہت شرما کو کپتانی سے برطرف کر دیا
ہاردک پانڈیا نے ممبئی انڈینز میں واپسی کے لے شرط رکھی تھی کہ انہیں ٹیم کی قیادت سونپی جائے، انتظامیہ نے شرط قبول کر لی۔
مزید پڑھیئےجھل مگسی، جیپ ریلی کے دوران گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق
سات سالہ گل حسن ولد سبزل مجیدانی ٹریک پر موجود تھااس دوران تیز رفتار بے قابو گاڑی نے اسے ٹکر ماری۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کردی گئی
اے سی اور نان اے بسوں کے کرایوں میں 5سے 10فیصد تک کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت، ناگپور میں دھماکا،10 افراد ہلاک
دھماکا اتنا زور دار تھا کہ آس پاس کی عمارتیں لرز اُٹھیں۔ فیکٹری میں کھڑی دو گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےایئرپورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات کو تلاشی سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
ملک بھر کے حاضر سروس ججوں اور ان کی بیگمات کی بھی تلاشی نہیں ہو گی۔ ھکم نامہ جاری
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرروتبادلوں پرپابندی عائدکردی
کسی بھی ایمرجنسی ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے اور وجوہات بھی بتائی جائیں۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےلطیف کھوسہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
صرف ملک اور جمہوریت کے مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ لطیف کھوسہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں فائرنگ، پو لیس اہلکار بیٹے سمیت جاں بحق
مسلح ملزمان کو ڈکیتی کرتے دیکھ کر اہلکار اشرف نے ملزمان کو دبوچا تو ڈکیتوں نے فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ پھر سے شروع
افسران کی ٹریننگ 19 دسمبر کو مکمل کر لی جائے گی۔ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےڈکیتی مزاحمت پر زخمی ایم کیوایم کی خاتون رہنما دم توڑ گئیں
رخشندہ اپنے شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہی تھیں،پرس کی چھینا جھپٹی کے دوران خاتون موٹر سائیکل سے گر گئیں جس پر ان کے سر پر چوٹیں آئیں۔
مزید پڑھیئےشاہدخاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا
چند روز میں پریس کانفرنس متوقع، مستقبل کا ممکنہ لائحہ عمل بھی سامنے آگیا۔
مزید پڑھیئےپرتھ ٹیسٹ میں کینگروز نے شاہینوں کو دبوچ لیا
پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی مایوس کن بیٹنگ، 89رنز پر ڈھیر، 360رنز سے شرمناک شکست
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos