شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی (بلوچستان) کی ہوائیں چل پڑی ہیں ۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سستا آٹا کہاں مل رہا ہے ؟پشاور ہائی کورٹ کا سیکریٹری فوڈ سے استفسار
سیکریٹری اورڈی جی فوڈ کو مارکیٹ کادورہ کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں مقیم پاکستانی بلوچستان کے سیلاب زدگان کی مدد کو آ گئے
دعا فاؤنڈیشن کے تعاون سے زیارت ،دشت ،مستونگ اور دیگر علاقوں کے ایک ہزار گھرانوں میں خشک راشن، لحاف، کمبل وغیرہ تقسیم
مزید پڑھیئےمسلم لیگ نون کو 14 مارچ تک پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت
وکیل (ن) لیگ نے 31 جنوری تک پارٹی انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرا دی۔
مزید پڑھیئےامریکا، مسلمان قانون سازوں نے صدیوں قدیم قرآن پاک پرحلف اٹھا لیا
سلیمان لالانی نے 382 سال قدیم قرآن پاک کے نسخے پر حلف لیا ۔
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم نواز صوبائی پارٹی قیادت پربرہم
چوہدری پرویزالٰہی کے اعتماد کے ووٹ لینے پر فوری رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا
اعتماد کے ووٹ کا نتیجہ گورنر پنجاب نے مان لیا ہے،گورنر کے وکیل نے اسٹیٹمنٹ عدالت میں دی۔
مزید پڑھیئےگلستان جوہرمیں ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بنا کر1کروڑروپے لے اڑے
بلاک 1 کے گھر میں واردات، ڈاکوئوں نے سونا،نقدی سیونگ سرٹیفکٹ اور ڈالر بھی لوٹ لئے
مزید پڑھیئےدیکھتے ہیں الیکشن کیسے نہیں ہوتے، حافظ نعیم کا ایم کیو ایم کوچیلنج
ایک صاحب سازشوں اور چور دروازوں سے ایڈمنسٹریٹر بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں ،امیرجماعت اسلامی کراچی
مزید پڑھیئے4 دن میں سات براعظموں کا سفر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
بھارتی شہری سجوئے کمار اور علی ایرانی نے4 دسمبر کو انٹارکٹیکا سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور7 دسمبر کو میلبرن پہنچے
مزید پڑھیئےآج اردو کے نامور شاعر ’’احمد فراز‘‘ کا یوم ولادت ہے
احمد فراز کے مشہور تحریری مجموعہ میں تنہا تنہا، دردآشوب، بے آواز گلی کوچوں میں، سب آوازیں میری ہیں اور نابیناشہر شامل ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان اور باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے، صدر مملکت
مل بیٹھ کرغلط فہمیاں دورکی جائیں،کوئی بھی پارٹی ہو،اپوزیشن،حکومت یا اسٹیبلشمنٹ میں وہ کردار ادا کرنے کیلئےتیارہوں ،بی بی سی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ
دیگر وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ، وزیراعظم تاجروں اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےامریکا: سسٹم میں خرابی سے متاثرہ پروازوں کی بحالی شروع
نظام میں خرابی کی اطلاع پرایئرلائنزاورایئرپورٹس میں مسائل پیدا ہوئے،تاحال سائبرحملے کے ثبوت نہیں ملے، ترجمان وائٹ ہائوس
مزید پڑھیئےقادیانی سازشوں کیخلاف اے پی سی کا جماعت اسلامی اعلان
ریاستی رٹ برقرار رکھنی چاہیے-چوہدری اسلام-تحریف قرآن کیس کو سنجیدگی سے لیا جائے-مجلس احرار
مزید پڑھیئےاعتماد کے ووٹ کا مسئلہ حل ہوگیا،اس پراعتراض نہیں بنتا،لاہور ہائیکورٹ
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اعتماد کے ووٹ کے نتائج پر مشتمل جواب جمع کرادیا
مزید پڑھیئےبسیں منگوانے والی کمپنی سے45 کروڑ ٹیکس ریکوری کافیصلہ
تحقیقات میں کاؤسز ماس ٹرانزٹ پر ٹیکس چوری ثابت-کلیئرنگ ایجنٹ پر بھی 20 لاکھ جرمانہ
مزید پڑھیئےنوجوان کے قاتل ڈکیت سمیت 35 ملزم گرفتار
مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں-مقابلے-جاوید نے عبدالرزاق کو قتل کیا تھا
مزید پڑھیئےعدالت نے ادارہ اطفال میں ڈاکٹروں کے تقررنامے روک دیے
انٹرویو جاری رکھنے کی ہدایت-الیکشن کمیشن سے متعلق فیصلہ آج-ہائیکورٹ میں دیگر درخواستوں کی بھی سماعت
مزید پڑھیئےبھارتی فلمساز کو مسلمانوں کی غیرحقیقی تصویرکشی کرنا مہنگا پڑ گیا
فلم کے ٹریلر میں پاکستانی سائنسدان عبدالقدیر خان کا بھی ذکر کیا گیا ہے، یہ فلم نیٹ فلکس پر 20 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےلیاری میں گینگ وار بلڈرز غیرقانونی تعمیرات کرنے لگے
موسیٰ لین۔آگرہ تاج ودیگر علاقوں میں پلازے۔مارکٹیں بن گئیں۔بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افسران نے رشوت کے عوض چپ سادھ لی
مزید پڑھیئےروسی پرواز کا دروازہ کھل گیا-طیارہ حادثے سے بچ گیا
کمرشل فلائٹ میں 25 افراد سوار تھے-سامان اڑگیا-ایک مسافر نے وڈیو بناکر وائرل کردی
مزید پڑھیئےسفارتخانے کے نام پر لائی جانیوالی 20 کروڑ کی شراب ضبط
دستاویزات جعلی نکلیں-نیٹ ورک پہلے بھی ملوث رہا ہے-کسٹمز انٹیلیجنس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع
مزید پڑھیئےقانونی رکاوٹ نہ ہوئی تو آج پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے گی: فواد چوہدری
عمران خان کا ایجنڈا نئے انتخابات ہیں ، ہم انتخابات ہی چاہتے ہیں اور اسی جانب بڑھیں گے
مزید پڑھیئےلبنان، حسین الحسینی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
حسین الحسینی نےجنگ ختم کروانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے ’تحریک امل‘ نامی سیاسی جماعت بنائی تھی۔
مزید پڑھیئےPSL8کی افتتاحی تقریب کہاں ہوگی؟
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی اس حق میں نہیں ہے کہ افتتاحی میچ ملتان میں ہو۔مینجمنٹ کمیٹی رائونڈ میچز کروانے کے حق میں ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب ،چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی پہلی فتح
میچ پاکستان ویمن ٹیم او رکمیروس کے درمیان کھیلا گیا ، میچ میں پاکستان وویمن ٹیم نے کیمروس کی ٹیم کو 1-0سےشکست دیدی
مزید پڑھیئےنواز لیگ کا پنجاب اسمبلی کی کارروائی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسلم لیگ ن نے مستر د کردی ہے
مزید پڑھیئےن لیگ نے شریف گورنر کی عزت مٹی میں ملا دی، پرویز الہٰی
ن لیگ والے اپنے اندر شکست تسلیم کرنے کی دلیری پیدا کریں۔ لیگل ٹیم نےگورنر کا آرڈر غیر قانونی ہونا عدالت میں ثابت کردیا ہے
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کی پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو
ہمارے اراکین اسمبلی نے کردار کا مظاہرہ کیاہے، اپوزیشن کے دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔سندھ کا ماحول پنجاب میں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے
مزید پڑھیئے