کینیڈا سے واپسی پر فضائی میزبان فدا حسین شاہ اور خالد آفریدی اپنی پرواز پر نہیں پہنچے،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں 2 ،لاہور میں 3 نوجوانوں نے خود کشی کرلی
ملیرمیں ذیشان،گھگھر پھاٹک میں طارق نے گولی مارکرزندگی کا خاتمہ کرلیا،لیاقت آباد میں عمران اوررضوان زہرکھاکر،عمیر پھندا ڈال کرجان سے گئے
مزید پڑھیئےمینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ کیس میں بھی عمران خان گرفتار،نیب کی اڈیالہ جیل میں تفتیش
احتساب عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو قانون کے مطابق وارنٹ کی تعمیل کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےچکوال : پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی
سردار ذوالفقار علی خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی اور آئندہ الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان
مزید پڑھیئےکمروں میں بیٹھ کر الیکشن نتائج تیار کئے جارہے،بلاول بھٹو
پاکستان مہنگائی لیگ‘ کو عوام شکست دینگے، اب کسی سلیکٹڈ کو برداشت نہیں کریں گے چیئرمین پی پی
مزید پڑھیئےلیاری کےقریب سوٹ کیس سےنوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی
فنگرپرنٹ کی مدد سےمقتول کی شناخت 28 سالہ اظہرحسین شاہ سے ہوئی،پولیس
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں مسلسل 4 دن شدیدبارشوں کی پیشگوئی
مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، الجوف میں موسلا دھار بارش متوقع
مزید پڑھیئےترکیہ فرارہونیوالا قتل کا ملزم اسلام آبادایئرپورٹ سے گرفتار
مستنصرکی گرفتاری کیلئے انٹرپول نے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا،ملزم پولیس کے حوالے
مزید پڑھیئےپولیس سیاسی دباؤ کے بغیر عملداری یقینی بنائے، نگراں وزیرداخلہ
جس دن قانون کےسامنےوی وی آئی پی اورعام آدمی کی تفریق ختم ہو گی ہم بحیثیت معاشرہ بہت آگےجائینگے،سرفراز بگٹی
مزید پڑھیئےبھارت : عمارت میں آتشزدگی ،6 افراد جھلس کر ہلاک
تلنگانہ میں رہا ئشی عمار ت کے گرائونڈ فلور پر ذخیر ہ کیمیکل میں آگ لگی
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2سپاہی شہید، ایک دہشتگرد ہلاک
میر علی میں جھڑپ،شہید25سالہ عبداللہ مردان اور 19سالہ سہیل کا تعلق تھرپارکر سے ہے، جوانوں کی قربانیاں عزم کو مزید مضبوط کر تی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کو کیوں چھوڑا گیا؟حقائق سامنے آنے چاہئیں، اسحاق ڈار
سینیٹ کو اعتماد میں لیے بغیر دہشت گردوں کو چھوڑا گیا، کس نے کہا جیلوں میں قید دہشت گردوں کو چھوڑا جائے، سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےکراچی، ڈاکو 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار، مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ ہلاک
نیو کراچی میں سیکٹر الیون ڈی ،5 نمبر فیض عطار مسجد کے قریب نجی بینک کے باہر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے وعدہ خلافی پر افغانستان سے دوری اختیار کی
ژوب میں ایک کارروائی کے دوران افغان طالبان کمانڈر ٹی ٹی پی کے ساتھ لڑتے ہوئے مارا گیا- تین ماہ بعد بھی وضاحت نہ دی-
مزید پڑھیئےبحریہ ٹائون پشاور کے دفاتر بند، ایجنٹس فرار ہو گئے
ملک ریاض نے ایجنٹوں کے ذریعے اربوں روپے کی زمین خریدی تھی- بھاری رقوم ڈوبنے پر لوگوں نے شکایات درج کرانا شروع کر دیں-
مزید پڑھیئےبولٹن مارکیٹ کے قریب عمارت میں لگی آگ پر قابو لیا گیا
فائربریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا کی رہائی کا حکم
عدالت نے درخواست گزارکو ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری…
عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو وارنٹ کی تعمیل کیلیے قانون کے مطابق اقدامات کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےاسموگ تدارک کیس، عدالت کا سرکاری ملازمین کو 2 دن گھر سے کام کرنے…
دفاتر ہفتے میں 2 دن گھر سے کام کریں، سرکاری دفاتر اپنے اسٹاف کے لیے الیکٹرک بائیکس لے کر دیں، لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےگیس تلاش کرنیوالی کمپنی کے قافلے پر حملہ، ایک جاں بحق، 12 زخمی
زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے،واقعہ درہ زندہ علاقے میں پیش آیا۔
مزید پڑھیئےڈیفنس میں لڑکی کی ہلاکت، مقتولہ کے والد کی درخواست پر شوہر گرفتار
ابرار بگٹی نے فائرنگ کرکے بیٹی قرۃ العین کو قتل کیا، والد کا الزام
مزید پڑھیئےمسلمانوں سےتعصب، برطانوی وزیراعظم نے بھارتی نژاد خاتون وزیر داخلہ کو برطرف کردیا
برطانوی وزیراعظم رشی سونک سے اختلافات کے باعث مزید 3وزرا مستعفی ہوگئے،سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو برطانوی وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےشرمناک کارکردگی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ نے استعفیٰ دیدیا
کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لیے عمر گل کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمعاوضہ ادائیگی کے بغیر روڈ بنانے پرحکومت پنجاب کو 10لاکھ روپے جرمانہ
عدالت نے حکومت پنجاب کو 30روز میں موجودہ ریٹ کے مطابق رقم کی ادائیگی کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا
فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے بڑھ کر 211800روپے ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےسندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو سیکریٹری زراعت اعجاز شاہ نے بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےمیٹرک بورڈ، ضمنی امتحانات کیلیے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان
سالانہ امتحانات 2023 کے پرچوں میں فیل ہو جانے والے طلبا و طالبات ضمنی امتحانات کیلیے فارم بغیر لیٹ فیس کے 15نومبرسے30 نومبر 2023ء تک جمع کرا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمردم شماری کیس،انفرادی درخواستیں سننے سے تو پنڈورا باکس کھل جائے گا، سپریم کورٹ
حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ چیلنج نہیں کیا،جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےہنگامہ آرائی کیس، لیگی رہنما حنیف عباسی مقدمے سے بری
حنیف عباسی کیخلاف جولائی 2018میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos