عدالت نے 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض صدر پی ٹی آئی سندھ کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فیض حمید کا دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ، حکومت کیخلاف ساز ش کی تردید
تحریک لبیک سے مذاکرات حکومت کی ہدایت پر کئے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ: نیب سزا یافتہ کیلئے 10سالہ نااہلی کی مدت بحال
نااہلی صوبائی اسمبلی کیلئے نہیں، نیب،سزایافتہ ن لیگی ٹکٹ ہولڈر فائق جمالی کی مدت متعلق سنگل بنچ کا فیصلہ معطل،حکم امتناع جاری، اٹارنی جنرل کو نوٹس
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی کا فیصلہ اسلامی اصولوں کیخلاف ہے، سپریم کورٹ
آمر نے ارکان پارلیمنٹ کیلئے صادق و امین کی شرط رکھی، خود پر اطلاق نہیں کیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےروس اوریوکرین کے درمیان 448 قیدیوں کا تبادلہ
248 روسی فوجیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے ، یوکرین کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں کئی مہینوں میں پہلی بار 248 روسی فوجیوں کی بازیابی ہوئی۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید اور فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی منظور
الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےفلسطینی گروپوں کا اسرائیلی فوجیوں پر بڑا حملہ
حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر رہے ہیں، فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکوٹہ پر سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری دینے پر چیف جسٹس برہم
اس طرح کی پالیسی بناکر آئین کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں، کوٹہ پر صرف سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کیوں ملے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟
مزید پڑھیئےپاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس کا آج سے آغاز
دنیا کے مختلف خطوں میں اہم دارالحکومتوں سے پاکستانی سفیر مدعو کیے گئے ہیں، کانفرنس کا آغاز وزیر خارجہ کی تقریر سے ہو گا
مزید پڑھیئےامریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ سے امام شہید
فائرنگ کے واقعے کے بعد نمازیوں نے مسجد محمد میں حسن شریف کی صحت یابی کے لیے دعائیں بھی کیں تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیئےبلا چھننے پر شیر افضل مروت کا پشار ہائیکورٹ کے جج پر بڑا الزام
میرے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کئے گئے ہیں، واٹر سپلائی اسکیم میں جتنے بھی میرے ہم نام ہیں، ان کے کھاتے میرے اوپر ڈالے گئے
مزید پڑھیئےسبطین خان، اعجاز الحق کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں منظور
راولپنڈی میں الیکشن ٹریبیونل نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی اپیل منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےشمسی توانائی منصوبوں کیلئے آرمی چیف سے مدد طلب
PFREF نے 600 میگاواٹ کے 13 ونڈ اور سولر پاور زیر التوا منصوبوں کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رابطہ کیا ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی ایران میں بم دھماکوں کی شدید مذمت
سعودی وزارتِ خارجہ نے دہشت گردانہ بم دھماکوں کو مسترد کرنے اور ان کی مذمت کرنے کا اعادہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود،زین قریشی اور مہر بانو قریشی کی اپیلوں پر دفتری اعتراضات ختم
ملتان ایپلٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف 9 اپیلیں 6 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردیں۔
مزید پڑھیئےنواز، زرداری، گیلانی کیخلاف نیب ریفرنس، سماعت ملتوی
نواز شریف کی جانب سے ان کے پلیڈر رانا عرفان عدالت پیش ہوئے جبکہ آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی
مزید پڑھیئےبلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
سپریم کورٹ کہہ چکی ہے الیکشن کے معاملات میں دخل اندازی نہیں ہونی چاہیے، تحریک انصاف کو ایک ریسرچ ونگ بنانا چاہیے جو ریسرچ کر کے کیس فائل کرے۔
مزید پڑھیئےبھارتی تاجر نے بیوی، بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
لگژری بنگلے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں جن کی شناخت بھارتی نژاد 57 سالہ راکیش، 54 سالہ ٹینا اور 18 سالہ آریانا کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےگلوبل مارکیٹ میں پاکستان کے یورو بانڈز اور سکوک میں زبردست تیزی
پاکستان ممکنہ طور پر آئی ایم ایف سے ایک اور پروگرام لینے میں کامیاب ہوجائے گا، جس کی وجہ سے پاکستان کے عالمی بانڈز میں 2024 میں بھی تیزی رہے گی۔
مزید پڑھیئےایران میں دھماکوں میں داعش ملوث ہو سکتی ہے،امریکی حکام
ایران میں ہونے والے دھماکے داعش کے حملوں سے ملتے جلتے ہیں۔داعش ماضی میں بھی ایسے حملے کرتی رہی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد،لکڑی کی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اور کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پالیا، جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےروس، یوکرین جنگ میں بھارتی ساختہ اسلحے کے استعمال کا انکشاف
یوکرین سے ملنے والے مخصوص اسلحے کی تیاری ہندوستان میں ہوتی ہے، ہندوستان اس سے قبل یوکرین سے ملنے والا بھارتی ساختہ اسلحہ آرمینیا کو بھی فروخت کر چکا
مزید پڑھیئےسڈنی ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا
آسٹریلیا نے 2 وکٹ کے نقصان پر 116رنزبنائے تھے کہ کم روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا اور وقف وقت سے پہلے چائے کا وقفہ کر دیا گیا
مزید پڑھیئےملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں
دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر موٹروے ایم 1 اسلام آباد سے پشاور، موٹروے ایم 2 اسلام آباد سے بلکسر،موٹروے ایم 5 رحیم یار خان سے روہڑی تک بند
مزید پڑھیئےسکھ رہنماؤں کے قتل کی سازش،امریکہ اوربھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
کشیدہ حالات کے باعث بائیڈن نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کا دعوت نامہ بھی ٹھکرا دیا۔ بائیڈن کے نئی دہلی آنے سے انکار پر مودی سرکار نےاجلاس ملتوی کر دیا
مزید پڑھیئےیورپ ممالک میں سیلاب اور برفباری کے بعد نظام زندگی شدید متاثر
فرانس اور سیلاب سے متاثرہ دیگر ممالک میں لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ انگلینڈ اور ویلز میں 10 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی کیس،سپریم کورٹ کا 7 رکنی لارجر بنچ آج سماعت کرے گا
جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان شامل ہیں جبکہ جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بنچ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےزرتاج گل کی راہداری ضمانت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری
زرتاج گل گجرانوالہ پولیس کو 9 مئی واقعات سمیت مختلف دفعات میں مطلوب ہیں، درخواست گزار کو درج مقدمات میں گرفتاری کا خدشہ تھا۔
مزید پڑھیئےرہائی نہ ملنے پر مجرم کا کمرہ عدالت میں خاتون جج پر حملہ
30 سالہ ڈیوبرا ریڈن کو تین بار پہلے بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ کلارک کائونٹی کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج میری کے ہالتھس نے اسے سزا سنائی
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے بلاول کو امیدوار وزیر اعظم نامزد کردیا
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ،انتخابات کےحوالےسے مہم، منشور،سیاسی رابطوں پر گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos