الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے March 20, 2026 الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفیکیٹ شائع کر دیا۔
ملک بھر سے آج مشرق وسطیٰ کی 71 پروازیں منسوخ ہوگئیں March 20, 2026 کراچی سے دوحہ، بحرین، ابوظبی اور دبئی کی 9 پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں
چاند رات سے عید کے پہلے دن گیس کی بلا تعطل فراہمی جاری رہے گی۔سوئی سدرن March 20, 2026 عید کے دوسرے روز رات 12 سے سے صبح 6 بجے تک گیس معطل رہے گی
افغان طالبان کا آپریشن غضب للحق کی عارضی معطلی کی خلاف ورزی کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار March 20, 2026 جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی، افغان رجیم کے دعوے بے بنیاد ہیں۔
پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد کر دیا March 19, 2026 پاکستان کا میزائل پروگرام بین البرِاعظمی حد سے کہیں کم ہے،ترجمان دفتر خارجہ
ریلویز نے صحافیوں کی دی جانے والی سفری سہولتیں محدود کردیں March 19, 2026 پاکستان ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کی اس رعایت پر کٹ لگایا گیا ہے ۔ ذرائع
پاکستان میں چاند کہیں نظر نہیں آیا، عید ہفتے کو ہوگی ، عبدالخبر آزاد March 19, 2026 کسی بھی مقام سے شوال کے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، ، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی March 19, 2026 صدر مملکت نے اعزاز اسلم ڈار کی بطور ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تقرری کی بھی منظوری دی ہے، جو…
کسی دوسرے ملک میں پیش آئے واقعات پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائیگا، فیلڈ مارشل March 19, 2026 گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، علما سے ملاقات
ڈرونز کو روکنے کے لیے پنجاب میں اینٹی ڈرون گن متعارف March 19, 2026 پہلی اینٹی گن راولپنڈی ڈویژن کے حوالے کر دی گئی ہے ،سکریٹری داخلہ پنجاب