اسلام آباد ہائیکورٹ کا 30 سال خدمات انجام دینے والے سرکاری ملازم کو پنشن ادا کرنے کا حکم October 24, 2026 عدالتی فیصلے کی مصدقہ نقل موصول ہونے کے 30 دن کے اندر تمام ضروری کارروائی مکمل کرکے پنشن اور ریٹائرمنٹ…
شیخوپورہ میں شیر خوار بچی کی حوالگی پر تنازع، فائرنگ سے 3 خواتین جاں بحق October 24, 2026 واقعہ شیخوپورہ کے گاؤں ٹھٹھہ علی میں پیش آیا، جہاں بچی کی حوالگی کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کرگیا
دوستی سے انکار پر قتل کیس،پشاور ہائیکورٹ نے ملزم کو عمر قید سنا دی October 24, 2026 فیصلے کے بعد پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر جیل منتقل کردیا۔
محسن نقوی کا نادرا میگا سینٹر ساندہ کا دورہ، عملے کی غیر حاضری پر سخت برہمی October 24, 2026 نادرا سینٹرز میں شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور عوامی خدمت کے عمل میں کسی قسم کی غفلت…
ڈیانا زیادتی کیس،ملزمان کے میڈیکل اور شناخت پریڈ پر فیصلہ محفوظ October 24, 2026 دونوں پر شہری شعیب بٹ کو اغوا کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کا بھی الزام ہے۔ پولیس کا مئوقف
راولپنڈی میں ڈمپر کی ٹکر سے میاں بیوی اور 3 سالہ بیٹا جاں بحق October 24, 2026 پولیس نے تینوں لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز (ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کردیا۔
آئی ایم ایف پروگرام آئندہ سال اکتوبر میں ختم ہو جائے گا،محمد اورنگزیب October 24, 2026 بین الاقوامی تنازعات کے اثرات عالمی منڈی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑنے کا خدشہ بھی موجود ہے۔
9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی October 24, 2026 عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران شیخ رشید، سیمابیہ طاہر، راجہ ناصر محفوظ اور دیگر ملزمان پیش ہوئے۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، لاکھوں روپے کا سامان غائب October 24, 2026 پرسنل سیکریٹری طیب فضل کی درخواست پر تھانہ جاتلی میں مقدمہ درج کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی…
مرید عباس قتل کیس کا اشتہاری ملزم عادل زمان دبئی سے واپسی پر گرفتار October 24, 2026 ملزم سپریم کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کے بعد فرار ہوگیا تھا اور چھ سال سے مفرور تھا۔