وفاقی وزیر توانائی اور آئی ایف سی وفد کی ملاقات، بجلی سستی کرنے پر غور November 29, 2026 اہم ملاقات، توانائی اصلاحات پر تبادلہ خیال، سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم۔
نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، شرجیل میمن کا دوٹوک مؤقف November 29, 2026 اہم بیان، سندھ اسمبلی تقسیم مسترد کر چکی ہے، مسلم لیگ ن واضح پالیسی دے۔
مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، صدر اور وزیراعظم November 29, 2026 فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، عالمی برادری سے اقدامات کا مطالبہ، غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
خواجہ سعد رفیق کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید، سول سوسائٹی تحریک کے قیام کا اعلان November 29, 2026 اہم تردید، نئی جماعت نہیں بنے گی، قومی بیداری کی تحریک لائیں گے، الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن نہیں ہوگی۔
عمران خان کو کمپرومائز کے تحت نکالنے کی سوچ کے خلاف ہوں، محمود خان اچکزئی November 29, 2026 اہم بیان، مذاکرات کا مقصد واضح کیا، موجودہ حکومت پر شدید تنقید۔
گندم کی درآمد کسان دشمنی ہے، لیاقت بلوچ کا قومی زراعت کانفرنس بلانے کا مطالبہ November 29, 2026 زرعی شعبہ زوال پذیر ہے، حکومت کسانوں کے مسائل حل کرے
کراچی میں رینجرز کی کارروائی، ڈکیتیوں میں ملوث صورتی گروہ کے 4 ملزمان گرفتار November 29, 2026 خفیہ اطلاع پر چھاپہ، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد، مزید تفتیش جاری۔
شدید دُھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کے مختلف حصے ٹریفک کے لیے بند November 29, 2026 موٹروے پولیس کی ہدایات، مسافروں کو سفر میں احتیاط کی اپیل، حفاظتی اقدامات جاری۔
پنجاب میں اسموگ کا راج، لاہور دنیا بھر کے آلودہ شہروں میں سرفہرست November 29, 2026 خطرناک فضائی آلودگی، اے کیو آئی 463 تک جا پہنچا، طبی ماہرین کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی…
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر تیز رفتار کار اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق November 29, 2026 دلخراش حادثہ، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، لانڈھی میں گاڑی میں آتشزدگی کا واقعہ بھی پیش آیا۔