لیاقت پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 42 سالہ شخص قتل October 2, 2026 اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کردیا۔
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات،حکومت و پیپلز پارٹی کا مشترکہ وفد پی ٹی آئی سے مذاکرات کرے گا October 1, 2026 اہم پیش رفت، ایوان صدر میں اعلیٰ سطح اجلاس، مذاکرات کا فیصلہ،
سینیٹ کمیٹی نے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر سوالات اٹھا دیے، تفصیلات طلب October 1, 2026 اقتصادی امور کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سیف اللہ ابڑو کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا
سہیل افریدی نے لانگ مارچ کے لیے عوام سے مالی تعاون مانگ لیا October 1, 2026 سیاسی کمیٹی کی منظوری، فنڈز جمع کرنے کی مہم کا آغاز کل ہوگا۔
پرائیویٹ حج کمپنیوں کے خلاف اعتراضات جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا گیا October 1, 2026 اہم فیصلہ، وزارت مذہبی امور کی ہدایت، شکایات کی وصولی کی آخری تاریخ 20 اکتوبر مقرر کردی گئی ہے۔
آزاد کشمیر کا مسئلہ حل کے قریب، 28 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان October 1, 2026 مذاکرات میں پیش رفت، ایکشن کمیٹی کے اکثر مطالبات تسلیم، انتخابات 12 اکتوبر 2026 کو ہوں گے
پاکستان کا ایران پر امریکی پابندیوں کی پاسداری کا اعادہ،صومالیہ واقعے پر افسوس:ترجمان دفتر خارجہ October 1, 2026 اہم پیش رفت، دفتر خارجہ نے وضاحتی بیان جاری کر دیا،صومالی شہریوں کی وطن واپسی جاری ہوگی۔
لانگ مارچ کی تیاریاں، حکومت اور اپوزیشن میں کل ملاقات کا امکان October 1, 2026 اہم پیش رفت، حکومت کی دعوت قبول، مذاکرات کا آپشن برقرار رہے گا
دہشت گردوں کے لیے عدالتیں کھلی ہیں لیکن پی ٹی آئی کے کیسز نہیں لگتے،انتظار پنجوتھہ October 1, 2026 پنجوتھہ کاکہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں سمیت غیرسیاسی افراد پربھی مقدمات ہیں
اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات پر تیار۔اہم اجلاس میں رضامندی ظاہر October 1, 2026 پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں لانگ مارچ پر بھی تفصیلی گفتگو