باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 303 ریکارڈ کی گئی، کینٹ کے علاقے کا ایئرکوالٹی انڈیکس 519 پر جا پہنچا
Read More »باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 303 ریکارڈ کی گئی، کینٹ کے علاقے کا ایئرکوالٹی انڈیکس 519 پر جا پہنچا
Read More »براؤزنگ اور ڈاؤن لوڈنگ میں مسائل کا سامنا ہے، انٹرنیٹ سست ہونے سے آن لائن کاروبار کرنے والے بھی پریشان ہیں۔
Read More »مانسہرہ میں درجہ حرارت انتہائی کم ہونے اور موسمی خطرات کے پیش نظر کاغان سے ناران تک علاقہ کو سیاحوں کے لئے بند کیا گیا ہے۔
Read More »ممکنہ طور پر فارمولا طے پانے پر بورڈ ممبرز کو آگاہ کردیا جائے گا، اس فارمولے کا نام ہائبرڈ نہیں ہوگا بلکہ اسے کوئی اور نام دیا جائے گا۔
Read More »سابق رکن قومی اسمبلی کی نماز جنازہ آج شام 4 بجے اوچ شریف میں ادا کی جائے گی۔
Read More »یہ دن منانے کا مقصد ایڈز جیسے مہلک مرض سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی اور لوگوں کو معلومات فراہم کرنا ہے۔
Read More »سی ویو روڈ پر پاکستان ریفائنری کی لائن میں لیکج صبح 6 بجے ہوئی تھی، فرنس آئل سروس روڈ اور قریبی رہائشی عمارت میں بھی داخل ہو گیا تھا۔
Read More »10ہزار افراد پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک تھے،حکومت تو ناکام ہوگئی ،سب پابندیوں کے باوجود لوگ اسلام آباد میں داخل ہوگئے
Read More »وفاق بتائے ایک ہی راستے سے وزیرِ اعلیٰ علی امین تیسری دفعہ کیسے فرار ہوئے، یہ صرف اسلام آباد ہاتھ لگا کر واپس آجاتے ہیں۔
Read More »علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک مزید زور پکڑے گی، وزیرِ اعلیٰ کی قیادت پر سب کا پورا اعتماد ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos