ڈسٹری بیوشن باکس 6 نومبر کو غائب ہوا تاہم ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود پولیس تاحال اس منفرد چوری کا سراغ نہیں لگا سکی۔
Read More »ڈسٹری بیوشن باکس 6 نومبر کو غائب ہوا تاہم ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود پولیس تاحال اس منفرد چوری کا سراغ نہیں لگا سکی۔
Read More »13 نومبر 2025
کمرہ عدالت میں آنے سے قبل ان کا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا جس کے بعد ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا۔
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ جسٹس محسن اختر کیانی نے سی ڈی اے ختم کرنے کا عمل شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔
Read More »صوبے بھر میں ٹی ایل پی کے نام پر موجود تمام جائیدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات جمع کر کے 15 نومبر تک محکمہ داخلہ کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
Read More »قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے ،سری لنکن ٹیم نے اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا۔
Read More »13 نومبر 2025
16 نومبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 263 روپے 49 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھ کر 288 روپے 4 پیسے مقرر ہونے کا امکان
Read More »حراست میں لیے جانے والے افراد میں وہ ملزمان بھی شامل ہیں جن پر شک ہے کہ وہ خودکش حملہ آور کے سہولت کار ہیں، اہلکار
Read More »سروے کے ذریعے انتظامیہ ہر گھر، دکان اور دفتر کا ڈیٹا مرتب کرے گی ، طلال چوہدری
Read More »فل کورٹ اجلاس کل جمعہ نماز سے قبل ہوگا،فل کورٹ اجلاس میں 27 آئینی ترمیم پر بات ہوگی۔
Read More »ووٹنگ کے دوران 64 ارکان نے بل کی حمایت میں جبکہ 4 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ اپوزیشن ارکان نے ایوان میں احتجاج اور نعرے بازی کی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos