پی این آئی لسٹ کا قانون میں وجود نہیں، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور ای سی ایل لسٹ میں نام ڈالے جا سکتے ہیں
Read More »پی این آئی لسٹ کا قانون میں وجود نہیں، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور ای سی ایل لسٹ میں نام ڈالے جا سکتے ہیں
Read More »1 اکتوبر 2024
وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مولانا فضل الرحمن کو مبارک باد دی اور گلدستے پیش کئے۔
Read More »1 اکتوبر 2024
مجموعی طور پر 36لاکھ 38 ہزار216 انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوچکے ہیں۔ ان گوشواروں کے ساتھ ایف بی آر کو مجموعی طور پر 95ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا ہے
Read More »جسٹس نعیم اختر افغان کی شمولیت سے 5 رکنی لارجر بینچ مکمل ہوگیا۔ لارجر بینچ ساڑھے گیارہ بجے آرٹیکل 63 اے کیس کی سماعت کرے گا
Read More »بزرگ ہمارے ماضی کا عکس، حال کی روشنی اور مستقبل کیلئے ایک سبق ہیں، بزرگ وہ چراغ ہیں جن کی روشنی میں نسلیں پروان چڑھتی ہیں
Read More »1 اکتوبر 2024
تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ضمانت پر سماعت اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔
Read More »مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و استقامت کی دعا کی۔
Read More »1 اکتوبر 2024
اجلاس میں ملائیشین وزیرِ اعظم کے دورے سے متعلق تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس رواں ماہ اسلام آباد میں ہوگا۔
Read More »1 اکتوبر 2024
چین پاکستان کا سب سے زیادہ با اعتماد دوست ہے، پاک چین دوستی پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے
Read More »1 اکتوبر 2024
میانوالی میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے اوراحتجاج پر آج سے 7 اکتوبر تک پابندی ہو گی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos