8 ستمبر کے جلسے تک خاموش ہوں، جلسے کے بعد مؤقف عوام کے سامنے رکھوں گا۔
Read More »8 ستمبر کے جلسے تک خاموش ہوں، جلسے کے بعد مؤقف عوام کے سامنے رکھوں گا۔
Read More »1 ستمبر 2024
تمام آر ٹی ایز کو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق فوری عملی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
Read More »پنجاب میں کم قیمت کے ہاؤسنگ پروگرام کا آغاز ہو چکاہے، ہر سال اس کا دائرہ کار مزید بڑھائیں گے
Read More »متعدد دہشت گردوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے تاہم دہشت گروں کی ابھی تک کسی قسم کی تعداد معلوم نہ ہوسکی۔
Read More »نالائق ٹولے کے پاس میڈیا میں زندہ رہنے کے لیے 9 مئی اور بانی پی ٹی آئی کے سوا کچھ نہیں۔
Read More »علامات ظاہر ہونے پر مریض کو پولیس سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا اور اب پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری نے مریض میں ایم پاکس کی تصدیق کردی۔
Read More »1 ستمبر 2024
کراچی یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے اپنی ان فیئر مینز (یو ایف ایم) کمیٹی کی سفارش پرہائی کورٹ کے جج کی ڈگری اور انرولمنٹ منسوخ کی ہے۔
Read More »ملزم جارو پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف سال 2022 میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ گڈی، ڈی جی خان میں مقدمہ درج تھا۔
Read More »جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کے لیے عظیم کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی جرات مندانہ جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
Read More »شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی آج تیسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos