مقدمے میں حماد اظہر،سلمان اکرم راجا،غلام محی الدین،ایم پی اے شہباز، مسرت جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، علی امتیاز، شبیر گجرودیگر رہنماؤں کو نامزد کیا گیا۔
Read More »مقدمے میں حماد اظہر،سلمان اکرم راجا،غلام محی الدین،ایم پی اے شہباز، مسرت جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، علی امتیاز، شبیر گجرودیگر رہنماؤں کو نامزد کیا گیا۔
Read More »علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا ہاؤس میں کالی شلوار قمیض میں داخل ہوئے اور لباس تبدیل کر کے سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے ساتھ روانہ ہو گئے۔
Read More »9 خواتین ورکرز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
Read More »6 اکتوبر 2024
پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی 1997 کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 11 بی کے تحت عائد کی گئی۔
Read More »کوئی پی ٹی آئی والوں سے یہ بات پوچھے، ہر دفعہ وہ سب کچھ چھوڑ کر کے پی ہاؤس کیوں پہنچ جاتا ہے، جلسے والے دن بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
Read More »6 اکتوبر 2024
اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل افسر حمید پمز اسپتال میں زیر علاج تھے، کانسٹیبل افسر حمید کو پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
Read More »6 اکتوبر 2024
پاکستان اور ارجنٹائن کے مابین دو طرفہ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، دونوں ممالک کے درمیان بزنس ٹو بزنس انٹرایکشن بڑھانے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔
Read More »جاں بحق خواتین اور بچے کی تعلق وہاڑی سے بتایا جاتا ہے، نعشوں کو ڈی ایچ کو ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، خود کش جیکٹ بنانےکا سامان ، ٹارگٹ کلنگ کی لسٹ برآمد ہوئی
Read More »6 اکتوبر 2024
متعدد علاقوں میں ژالہ باری ہوئی، بارش سے حافظ آباد میں کئی مقامات پر درخت اور بجلی کے پول گرگئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos