وفاقی حکومت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل پاکستان نے جواب داخل کرا دیا۔
Read More »وفاقی حکومت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل پاکستان نے جواب داخل کرا دیا۔
Read More »4 اکتوبر 2024
جب عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان اور عظمی خان ڈی چوک پہنچی تو پولیس نے دونوں بہنوں کو گرفتار کر لیا۔
Read More »4 اکتوبر 2024
ایس سی او سمٹ کیلیے فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی اور فوج ایس سی او سمٹ کے دوران اسلام آباد میں 17 اکتوبر تک تعینات رہے گی۔
Read More »حکام نے اسمگلنگ کرنے والی ائرہوسٹس اور مسافروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی.
Read More »آل پارٹیز کانفرنس 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں تمام جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔
Read More »ملاقات میں غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
Read More »4 اکتوبر 2024
علی امین گنڈا پور کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار اسلام آباد جانا چاہتے ہیں، گرفتاری کا خدشہ ہے۔
Read More »فردوس شمیم نقوی ایکسپریس چوک پہنچے پولیس گرفتار کرنے کیلئے بڑھی تو فردوس شمیم نقوی بھاگ نکلے۔
Read More »4 اکتوبر 2024
پی ٹی آئی کا موٹرویز پر خون خرابے کا پروگرام ہے اور یہ چاہتے ہیں کہ ان دہشت گردوں کے سامنے ریاست ہتھیار ڈال دے۔عظمیٰ بخاری
Read More »4 اکتوبر 2024
وزیرِاعظم شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم اوروفد کو نور خان ایئر بیس سے الوداع کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos