کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تمام تقرریوں و تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کی گئی ہے۔
Read More »کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تمام تقرریوں و تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کی گئی ہے۔
Read More »پانی کی سطح بلند ہونے سے دریائی علاقوں کے رہائشیوں کو فلڈ وارننگ جاری کردی گئی اور کئی ایکڑ پر کاشت کی گئی فصلیں پانی کی نذر ہوگئی ہیں۔
Read More »پنجاب پولیس کی تعیناتی کا واحد میرٹ پی ٹی آئی ورکرز کو دبانا ہے، جو افسر پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف زیادہ ظلم کریں انہیں ترقی دی جاتی ہے
Read More »مرحومہ کی نماز جنازہ آج ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔
Read More »مسافر سے 150 گرام نشہ آور گولیاں، جی ٹی روڈ نوشہرہ پر 2 ملزمان سے 2.4 کلو افیون، 6 کلو ہیروئین، 1.2 کلو چرس اور 3 کلو آئس برآمد کی گئی ہے۔
Read More »حادثے کے بعد ایک ٹریلر میں آگ لگ گئی تھی، آگ سے جھلس کر ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔
Read More »21 اگست 2024
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے اور نیا اولمپک ریکارڈ قائم کرنے پر ارشد ندیم کی کاوشوں کو سراہا۔
Read More »یہ دن دہشت گرد عناصر کے ہاتھوں پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کی تکالیف کی یاد دلاتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی پاکستان نے بھاری قیمت چکائی ہے
Read More »شہر یزد میں بس کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، پاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی
Read More »انسداد دہشت گردی عدالت نے تفصیلی سماعت کے بعد پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos