20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 1800 روپے کے بجائے 1730 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔
Read More »20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 1800 روپے کے بجائے 1730 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔
Read More »سیدپور پر 65 ملی میٹر ، گولڑہ پر 51 ملی میٹر، پی بوکڑہ 110 ملی میٹر ،کچہری کے علاقے میں 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے
Read More »ٹاسک فورس تمام آئی پی پیز کی پیداواری صلاحیت کا جائزہ لے رہی ہے، ڈیڑھ ماہ سے کام کر رہے ہیں کہ ہمیں کس آئی پی پی کی کیپیسٹی کی ضرورت ہے۔
Read More »10 اگست 2024
شہدا میں میانوالی کے 37سالہ حوالدار انعام گل ، ٹانک کے 29سالہ سپاہی محمد عمران شامل ہیں،مردان کے 22سالہ الطاف خان بھی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔
Read More »اسٹیٹ لائف انشورنس اور پی آئی ڈی کے نمائندگان نےہیلتھ انشورنس اور کارڈرز کے اجراء سمیت بنیادی معلومات فراہم کیں
Read More »پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب میں ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنایا گیا اور ان کے حریف ایتھلیٹس کو کانسی اور چاندی کا تمغہ دیا گیا۔
Read More »ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اور اعلیٰ افسران نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا
Read More »باغ کورنگی کے علاقے میں عوام نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم کوپولیس کے حوالے کر دیا۔
Read More »پی ٹی آئی کا علامتی بھوک ہڑتال کیمپ معطل کر دیا، عمر ایوب
Read More »لاہور میں جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا، 16 اگست کو انتظامیہ کے ساتھ مل کر جگہ فائنل کریں گے، ترجمان
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos