راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے جبکہ واسا کی جانب سے بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
Read More »راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے جبکہ واسا کی جانب سے بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
Read More »لنک روڈ زندرہ بہہ جانے سے 10 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ 24 گھنٹوں میں زیارت، قلعہ سیف اللّٰہ اور لورالائی سڑک کھلنے کا امکان ہے
Read More »درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی، جس میں بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔
Read More »نالہ لئی میں پہلے کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 23 فٹ تک بلند ہوئی جبکہ گوالمنڈی پل کے مقام پر پانی کی سطح 19 فٹ تک پہنچی۔
Read More »چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہوں نے نشان حیدر میجر طفیل محمد شہید کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا
Read More »ریفرنس پر آج سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے، بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Read More »وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا استقبال کیا
Read More »8 اگست 2024
گھر پہنچنے پر عزیز رشتہ داروں نے عالیہ حمزہ کا پرتپاک استقبال کیا۔پی ٹی آئی کی کارکن خواتین نے عالیہ حمزہ کو گل دستے پیش کئے۔
Read More »8 اگست 2024
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
Read More »8 اگست 2024
موجودہ کیٹیگری میں اسلحہ، بور کی تبدیلی، گولیوں میں اضافے کے اختیارات بھی سونپ دیئے گئے ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos