طویل ملاقات کے دوران آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کے بعد بلاول بھٹو وکٹری کا نشان بناتے ہوئے مولانا کے گھر سے روانہ ہوئے
Read More »15 ستمبر 2024
طویل ملاقات کے دوران آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کے بعد بلاول بھٹو وکٹری کا نشان بناتے ہوئے مولانا کے گھر سے روانہ ہوئے
Read More »15 ستمبر 2024
سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر محکمانہ کارروائیاں کریںگے، آر پی او اور ڈی پی اوز
Read More »15 ستمبر 2024
وزارت پیٹرولیم کی مشاورت سے وفاقی وزارت خزانہ کو عالمی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے 6 سے 10 روپے کمی کی سمری بھجوائی ہے۔
Read More »ماضی میں بھی محض شک کی بنیاد پر تجارتی اداروں کی اسی طرح کی فہرستیں بنائی گئیں
Read More »انوارالحق کاکڑ نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے صدر، سابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر چیف ایگزیکٹو اور بشیر جان محمد چیئرمین ہوں گے۔
Read More »حکومت کا آئینی اقدار کی پاسداری، جمہوریت اور انسانی حقوق کے تحفظ کا عزم غیرمتزلزل ہے۔
Read More »15 ستمبر 2024
وفاقی کابینہ کا اجلاس اب دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔
Read More »14 ستمبر 2024
محفل میلاد کیلیے گورنر ہاؤس کے دروازے سب کیلیے کھلے ہیں۔ میلاد میں معروف نعت خواں پیغمبر اسلام کی شان میں ہدیہ کلام پیش کریں گے
Read More »انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں لاہور، میانوالی، بہاولپور، رحیم یار خان، ساہیوال ، راولپنڈی اور فیصل آباد میں کی گئیں
Read More »دورانِ سماعت علی امین گنڈاپور کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کردی گئی، جسے عدالت نے منظور کرلیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos