ملزم اسکول سے واپس جاتی ہوئی بچیوں کے ہاتھ پکڑتا اور نازیبا حرکات کررہا تھا۔ بچیوں کے شور مچانے پر ملزم جاوید موقع سے فرار ہو گیا تھا
Read More »28 اگست 2024
ملزم اسکول سے واپس جاتی ہوئی بچیوں کے ہاتھ پکڑتا اور نازیبا حرکات کررہا تھا۔ بچیوں کے شور مچانے پر ملزم جاوید موقع سے فرار ہو گیا تھا
Read More »28 اگست 2024
کابینہ اجلاس 54 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے، شانگلہ ٹاپ میں ریسٹ ہاؤس کی تعمیر، رولز آف بزنس 1985 میں ترمیم بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
Read More »3 ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے۔
Read More »28 اگست 2024
خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی موسلادھار بارشیں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ندی نالے بپھر گئے ہیں۔
Read More »28 اگست 2024
مٹیاری میں طوفانی بارش کے باعث سڑکیں تالاب بن گئیں، گلی محلوں میں پانی جمع ہوگیا ہے، بھٹ شاہ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوئے۔
Read More »لاہور کی تاجر تنظیمیں ہڑتال کے معاملے پر 2 دھڑوں میں بٹ گئی ہیں، ایک دھڑا ہڑتال کا حامی ہے جبکہ دوسرا گروپ ہڑتال کا مخالف ہے۔
Read More »28 اگست 2024
حکمران طبقہ تاجر طبقے اور عوام سے جینے کا حق چھیننا چاہتا ہے، تاجر دوست اسکیم موجودہ شکل میں کسی صورت قبول نہیں
Read More »28 اگست 2024
پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی ادارے ملک کی تمام اہم تنصیبات کی حفاظت کیلئے چوکس ہیں اور کسی بھی شر انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں
Read More »27 اگست 2024
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔
Read More »27 اگست 2024
صرف 2 گھنٹے میں 147 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس سے قبل 134.5 ملی میٹر بارش 1976 میں ریکارڈ کی گئی تھی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos