خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےوالاگروہ پکڑاگیا،پولیس نے مرکزی ملزم کی شناخت کرلی جبکہ مقدمہ میں نامزدملزمہ آمنہ کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔
Read More »خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےوالاگروہ پکڑاگیا،پولیس نے مرکزی ملزم کی شناخت کرلی جبکہ مقدمہ میں نامزدملزمہ آمنہ کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔
Read More »22 جولائی 2024
شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے
Read More »لاشوں کی سیاست مسلم لیگ ن ہی کا وتیرہ رہا ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں خواتین اور بچوں کی لاشیں آپ ہی کی حکومت نے گرائی تھیں
Read More »22 جولائی 2024
آئی ٹی کے شعبے میں برآمداتی صلاحیات کے پیشِ نظر حکومت نے رواں مالی سال میں 79ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم مختص کی ہے۔
Read More »22 جولائی 2024
جو لوگ قصور وار ہیں ان کے خلاف مقدمہ درج کریں۔ ہمیں پتا ہے کچھ لوگ اس کا غلط فائدہ اٹھاتے ہیں، لیکن آپ خود کو ٹھیک کریں۔
Read More »اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور کا سفر بہت تکلیف دہ ہے، عدالت وڈیو لنک پر حاضری مکمل کرنے کی درخواست منظور کرے۔
Read More »احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کریں گے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
Read More »22 جولائی 2024
دستی بم پھٹنے سے موقع پر موجود دو افرادزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے سے پٹرول پمپ پر کھڑی متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
Read More »21 جولائی 2024
جرمن سفیر کو فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ واقعے پر شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا۔
Read More »21 جولائی 2024
جن کی عزت نہیں وہ بھی مجھے ہتک عزت کا نوٹس بھیج رہے ہیں۔ ورکرز اجلاس سے خطاب
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos