مولانا انتظار الحق تھانوی کی نمازجنازہ مسجد قبا،نزد داود اسکول/ پی ٹی وی سینٹر کے پاس کل بعد نماز ظہر 1:30 پر اداکی جائے گی۔
Read More »مولانا انتظار الحق تھانوی کی نمازجنازہ مسجد قبا،نزد داود اسکول/ پی ٹی وی سینٹر کے پاس کل بعد نماز ظہر 1:30 پر اداکی جائے گی۔
Read More »گزشتہ روز علیمہ خان نے پشاور اور مردان کا دورہ کیا،کارکنوں نے علیمہ خان کے سامنے وزیراعلیٰ اور دیگر قیادت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔
Read More »تحریک انصاف اپنی تمام تر توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی،شوکت بسرا
Read More »فائرنگ سے گلشن صحابہ ایف سی ایریا کا ایک نوجوان بھی مارا گیا ہے۔جبکہ دوسرے جاں بحق شخص کی شناخت جنید مہدی کے نام سے ہوئی۔
Read More »سابق صدر اختلافات رکھنے والے رہنماؤں سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات بھی سنیں گے۔
Read More »زیادتی کی تصدیق،مقتولہ بچی کی عمر 9 سے 11 سال کے درمیان ہے، مقتولہ بچی کی فوری شناخت ممکن نہیں ہوسکی۔
Read More »جاں بحق افراد کے سوگواروں سے اظہار ہمدردی کیا جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کے لیے ہدایت جاری کی کہ ان کی طبی امداد اور بھرپور دیکھ بھال کی جائے
Read More »فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او وہوا، سب انسپکٹر صادق اور کانسٹیبل مظمر نذیر زخمی ہوگئے۔زخمی پولیس اہلکاروں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر تونسہ منتقل کر دیا گیا
Read More »ملک میں ٹیلی کام سروسز متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے وزارت آئی ٹی کو تحریری طور پر خبردار کر دیا۔
Read More »مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا،حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہ ہو سکیں ۔حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 30افراد سوار تھے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos