1942ء میں پہلی بار راجہ صاحب بڑودہ کے دربار میں گائیکی کا مظاہرہ کیا، موسیقی کے ساتھ ساتھ پہلوانی سے بھی شغف رکھتے تھے۔
Read More »1942ء میں پہلی بار راجہ صاحب بڑودہ کے دربار میں گائیکی کا مظاہرہ کیا، موسیقی کے ساتھ ساتھ پہلوانی سے بھی شغف رکھتے تھے۔
Read More »18 جولائی 2024
اجلاس میں پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی شرکت کریں گے،قیادت نے تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
Read More »18 جولائی 2024
شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں 9 مئی سے متعلق مقدمات زیر سماعت ہیں۔اے ٹی سی پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔
Read More »پروفیسر زکریہ ساجد کی نمازِ جنازہ جمعرات 18 جولائی کو بعد نمازِ ظہر مسجد ابراہیم جامعہ کراچی میں ادا کی جائے گی اور تدفین جامعہ کراچی کے قبرستان میں
Read More »18 جولائی 2024
جاں بحق بچوں کی عمریں 5سے 8سال کے درمیان تھیں،حادثہ گاؤں کے پرائمری سکول سے ملحقہ پرائیویٹ کوارٹر میں پیش آیا۔
Read More »18 جولائی 2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 371 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 527 پر آ گیا۔
Read More »عام انتخابات میں جیتنے والے آزاد امیدواروں کو بانی پی ٹی آئی کی حمایت حاصل تھی، مستقبل میں ہونے والے مظاہرے معاشی سرگرمیاں متاثر کریں گے۔
Read More »گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Read More »18 جولائی 2024
سیکورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ دہشتگرد تنظیمیں بلوچستان میں سیکورٹی اداروں کی پے در پے کاروائیوں کے نتیجے میں کمزور ہو چکی ہیں۔
Read More »18 جولائی 2024
ملزم کے اہل خانہ سے پولیس نے مبینہ طور پر 7 لاکھ روپے رشوت طلب کی تھی نہ ملنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos