اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز ذکا نے درخواست کی مخالفت کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزرات داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا تھا۔
Read More »اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز ذکا نے درخواست کی مخالفت کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزرات داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا تھا۔
Read More »15 جولائی 2024
ہم آج بھی بیٹھ کر چیزیں حل کرنا چاہتے ہیں۔ لوگوں نے بیان حلفی داخل کرائے کہ وہ آزاد منتخب ہوئے ہیں۔
Read More »15 جولائی 2024
سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ اور اطراف کے علاقے کو بند کردیا جبکہ گن شپ ہیلی کاپٹرزکے ذریعے فضائی نگرانی جاری ہے۔
Read More »چوہدری پرویز الہی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوئے،وکلاء کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی گئی۔
Read More »15 جولائی 2024
عاشورہ کے موقع پر ای ون ملیر کینٹ سے مل ہالٹای ون تک چلائی جائے گی، ای وی ٹو بحریہ ٹاؤن سے ملیر تک چلائی جائے گی۔
Read More »15 جولائی 2024
مری میں ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔
Read More »15 جولائی 2024
جلوس کے روٹ کے اطراف علاقوں کو کنٹینر رکھ کر بند کر دیا گیا جبکہ جلوس کے روٹ پر پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات ہوں گے۔
Read More »15 جولائی 2024
بجلی کے نرخ بڑھانے جا رہے ہیں،اپ اس ملک میں چھینا جھپٹی چاہتے ہیں اپ حالات اتنے خراب کر دیں گے کہ سنبھالے نہیں جائیں گے
Read More »15 جولائی 2024
موثر کارروائی سے دہشت گردوں کو ایک کونے میں مصور کردیا گیا ہے اور کلئیرنس آپریشن شروع کردیا گیا۔
Read More »15 جولائی 2024
زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos