عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں قانونی جواز کے بغیر اضافہ کر دیا ہے۔
Read More »عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں قانونی جواز کے بغیر اضافہ کر دیا ہے۔
Read More »1 جولائی 2024
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔
Read More »1 جولائی 2024
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر ٹوٹی پڑی ، پولیس نے ڈنڈے برسائے ، آنسو گیس کے شیل اور شدید ہوائی فائرنگ کی
Read More »1 جولائی 2024
ایک ہفتے کے دوران فائن آٹے کا 20کلو تھیلا 100روپے مہنگا ہو نے سے قیمت قیمت 2ہزارسے بڑھ کر2100 روپے ہو گئی ہے۔
Read More »شہباز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو جان لیں عوام نے قومی بجٹ مسترد کر دیا ہے۔
Read More »پہلے الیکشن کے لیے سازگار ماحول بنانا ہو گا، جعلی فارم 47 حکومت کو زمین بوس کرنے میں ہی ملک کی عافیت ہے
Read More »بین الاقوامی مالیاتی اداروں، تھنک ٹینکس، میڈیا، سول سوسائٹی کا بھی مشکور ہوں، نجی شعبے میں امریکی دوستوں کی طرف سے ملی حمایت پر شکر گزار ہوں۔
Read More »جب پارٹی بڑی ہوتی ہے تو اختلافات بھی بڑے ہوتے ہیں، پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے، جمہوریت میں ہر کسی کو بات کرنے کا حق ہے
Read More »1 جولائی 2024
موسلادھار بارش سے شہر بھر کی بیشتر شاہراہوں پر پانی کھڑا ہوگیا جس سے صبح دفاتر جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Read More »مجھے ملزموں کے بری ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، میں آزادانہ رضامندی اور بغیر کسی خوف کے اپنا بیان عدالت میں قلمبند کرا رہی ہوں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos