سیف سٹی کیمروں میں 73 ہزار خلاف ورزیاں نوٹ کی گئیں، 15ہزار 281 شہریوں نے جان بوجھ کر ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی کی
Read More »سیف سٹی کیمروں میں 73 ہزار خلاف ورزیاں نوٹ کی گئیں، 15ہزار 281 شہریوں نے جان بوجھ کر ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی کی
Read More »23 جون 2024
ملاقات میں تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اخونزادہ حسین یوسفزئی بھی شریک تھے۔
Read More »23 جون 2024
زلزلے کا مرکز وینزویلا کی ریاست سوکرے کے شہر یاگواراپارو کے شمال مشرق میں تقریباً 30 کلو میٹر دور تھا اور اس کی گہرائی87 کلو میٹر تھی
Read More »عوام کی فلاح وبہبود کیلئے محنت، لگن اور ایمانداری سے کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو سلام پیش کرتی ہوں۔
Read More »گدھے کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی تھیں، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔
Read More »سندھ میں مارچ کے مہینے میں 258، اپریل میں 239 اور مئی میں ایچ آئی وی کے 293 نئے کیس سامنے آئے۔
Read More »شہرِ قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
Read More »23 جون 2024
رواں سال اب تک 14 ہزار 809 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
Read More »سکھر بیراج سے نہروں کو پانی فراہمی بند ہونے سے چاول، گنے اور کپاس کی فصلوں کو نقصان پہچنے کا خدشہ ہے۔
Read More »اسمگلرز 4 ٹرکوں اور 4 نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں میں تقریباً 39200 لیٹرز ایرانی ڈیزل صوبہ سندھ اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos