پنجاب نے ایف بی آر ٹارگٹ سے 36فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا،اجلاس میں بریفنگ
Read More »پنجاب نے ایف بی آر ٹارگٹ سے 36فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا،اجلاس میں بریفنگ
Read More »اسلام آباد میں رہنے والے تمام بچے، ان کی دستاویزات کی حیثیت سے قطع نظر، سرکاری اسکولوں میں داخلے کے اہل ہوں گے۔
Read More »ججوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ افسوسناک ہے،جو جج پسند نہ آئے اس کے خلاف تقریریں شروع کردیں یہ نیا ٹرینڈ شروع ہوگیا ہے۔
Read More »13 جون 2024
پولیس کا بیسک یونٹ تھانہ ہے، تھانے کا بجٹ ایس ایچ او کے پاس ہونا چاہیے، دوسری ترجیح تفتیش کو بہتر کرنا ہے، تفتیشی افسران کے پاس ڈیجیٹل والٹ ہونا چاہیے
Read More »اخراجات کا تخمینہ 18 ہزار 877 ارب روپے لگایا گیا ہے، ترقیاتی بجٹ کیلئے 14 سو ارب روپے رکھے جائیں گے۔
Read More »13 جون 2024
وزیرِ خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن آج آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے، بجٹ کا حجم 53 کھرب روپے کے قریب ہوگا۔
Read More »13 جون 2024
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور ورکرز پر 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔
Read More »13 جون 2024
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت میں نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی۔
Read More »سول جج ملک عمران آزادی مارچ پر درج مقدمات میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے صداقت عباسی اور علی نواز اعوان کو بھی بری کر دیا۔
Read More »13 جون 2024
دفعہ 144 کا نفاذ صوبے بھر میں اتوار 23 جون تک کیا گیا ہے، دفعہ 144 کا نفاذ امن و امان کے قیام، ماحول اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے کیا گیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos