اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، بیرسٹر گوہر سمیت دیگر اراکین اسمبلی شریک ہوں گے، اس موقع پر بجٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی بنائی جائے گی۔
Read More »12 جون 2024
اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، بیرسٹر گوہر سمیت دیگر اراکین اسمبلی شریک ہوں گے، اس موقع پر بجٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی بنائی جائے گی۔
Read More »بجلی کی قیمتیں جتنی زیادہ ہیں اس سے کھپت کم ہو جاتی ہے، لوگ سولر سسٹم بھی لگا رہے ہیں، وہ صارف بھی آپ کے سسٹم سے نکل جاتے ہیں۔
Read More »ہمیں بجٹ کے معاملے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، یہ بجٹ غریب عوام نہیں آئی ایم ایف کا بجٹ ہے، اس حکومت کو خود نہیں پتہ کہ بجٹ میں کیا پیش کیا جا رہا ہے
Read More »12 جون 2024
احتجاج کے باعث صنعتی ایریا اور بندرگاہ سے آنے جانے والے سینکڑوں ٹرکس اور کنٹینرز پھنس گئے
Read More »اپریل 2024 سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7745 آپریشنز کیے جس دوران 181 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔
Read More »آپ کو ٹیکس نیٹ بڑھانا ہے، ان طبقوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے جو ٹیکس نہیں دیتے، ٹیکس نہ دینے والوں کو بتدریج ٹیکس نیٹ میں لائیں
Read More »عمران ریاض کو احرام میں ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا،نامعلوم افراد جن کے ساتھ پولیس بھی تھی انہوں نے گرفتار کر لیا ہے
Read More »کراچی کی مارکیٹ میں ٹیٹنس ٹوکسائیڈ انجکشن نایاب ہوگیا ،60 روپے کی قیمت والا انجکشن بلیک میں 600 تک فروخت ہونے لگا۔
Read More »شہداء کی نمازِ جنازہ میں حاضر سروس افسروں، جوان، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی
Read More »نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل میں گرکر تباہ ہوا، طیارے کا ملبہ شمالی علاقے میں پہاڑیوں کے نزدیک سے مل گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos