ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ روکنے کے لئے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Read More »ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ روکنے کے لئے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Read More »5 جون 2024
موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کریں گے، پلاسٹک اور ٹائر جلانے والے پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
Read More »الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیل جمع کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے تھے اور ان کے رہنماؤں کو آج طلب کیا گیا ہے۔
Read More »چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کچھ دیر بعد سماعت کرے گا۔جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل ہیں۔
Read More »وزیراعظم فورم میں گفتگو بھی کریں گے جبکہ شہباز شریف فورم کے دوران معروف چینی ہائی ٹیک کمپنیوں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
Read More »زمین کی پیداواری صلاحیت میں کمی اور بنجر پن جیسے مسائل پر آگاہی کے لیے آج عالمی یومِ ماحولیات منا رہے ہیں
Read More »گرفتارسیکیورٹی گارڈ، سیکیورٹی کمپنی اور موبائل مارکیٹ کے ذمے دار کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔
Read More »6 کنال پر قائم پینٹ فیکٹری میں آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، کیمیکل کے ڈرم دھماکوں سے پھٹتے رہے جس سےعلاقے میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا
Read More »آج لیا جانے والا بارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ قبل سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو کر وائرل ہو گیا۔
Read More »قبائلی اضلاع کو یہ کہا گیا تھا کہ انہیں بجٹ میں تین فیصد دیا جائے گا،مگر قبائل اضلاع کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے۔پریس کانفرنس
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos