ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے،عدالتوں پر بھاری بوجھ ہے، انصاف کریں،آپ کو انصاف کرنا چاہئے
Read More »ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے،عدالتوں پر بھاری بوجھ ہے، انصاف کریں،آپ کو انصاف کرنا چاہئے
Read More »باقی وکلا انہیں مارنے کے لئے پیچھے بھاگے۔ تو خاور مانیکا کے ساتھ موجود وکلا نے انہیں بچاکر بھگاتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔
Read More »شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔
Read More »شہربانو نقوی اس سے قبل انٹیلیجنس بیورو کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کرچکی ہیں۔ 2019 میں سی ایس ایس پاس کرکے پبلک مینجمنٹ میں کام شروع کیا تھا۔
Read More »واٹر کارپوریشن افسران اینٹی کرپشن میں طلبی کے باوجود پیش نہیں ہورہے، محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں تعاون کیا جارہا ہے۔
Read More »جب تک آصف زرداری صدر ہیں، ان کے خلاف مقدمے کی سماعت نہیں ہو گی۔ آصف زرداری صدر ہیں انہیں آئینی استثنیٰ حاصل ہے۔
Read More »29 مئی 2024
گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 3.25 ڈالر اور 2.10 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہے
Read More »یہ دن منانے کا مقصد اقوام متحدہ امن مشنز کیلئے خدمات انجام دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے
Read More »مسافر بس کو حادثہ ٹائرپھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اور لاشوں و زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا
Read More »وفاق فوری طور پر بجلی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرے۔ اگر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ کیا تو پھر ہم سے گلہ نہ کریں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos