حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمی افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کیاگیا
Read More »حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمی افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کیاگیا
Read More »اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بھی شریک ہیں۔
Read More »عدت کیس میں دیا گیا فیصلہ متنازع ہے اور شریعت محمدیہﷺ کے خلاف ہے، مدعی سمیت تمام ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
Read More »رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی زیر قیادت مظاہرین نے واپڈا حکام سے فوری بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا
Read More »طالب علم نے کمرہ امتحان میں موجود ایک طالبہ کے سر سے ڈوپٹہ کھینچا، طالب علم نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن عملے نے پکڑ لیا۔
Read More »پی این ایس اصلت مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا
Read More »میں ٹھیک ہوں، مجھے جیل بھیج دیں، جیل میرا گھر ہے میرا ہسپتال میں دل نہیں لگ رہا، رہنما پی ٹی آئی بیڈ سے اتر کر کرسی پر بیٹھ گئیں
Read More »ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدات ایس آئی ایف سی کا دسواں اجلاس آج وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہو گا، جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے
Read More »حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ، حکام کے مطابق ٹریلر اور وین میں ٹکر کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی ۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos