ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔
Read More »ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدات ایس آئی ایف سی کا دسواں اجلاس آج وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہو گا، جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے
Read More »حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ، حکام کے مطابق ٹریلر اور وین میں ٹکر کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی ۔
Read More »25 مئی 2024
جماعت اسلامی کراچی کی شوریٰ نے امیر کے لیے تین تجویز کیے ہیں، جماعت اسلامی کراچی کے امیر کے لیے ارکان کی رائے کا آج آخری روز ہے۔
Read More »زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد کراچی سے کینجھر جھیل پکنک منانے کیلئے جا رہے تھے
Read More »زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے
Read More »خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس دن ایک بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا اور اس حوالے سے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔
Read More »کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مون سون کے پیش نظر متعلقہ اداروں کا اجلاس طلب کرلیا اور ایمرجنسی پلانز مرتب کرنے کی ہدایات دے دیں۔
Read More »کامیاب گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کیں، تقریب میں اعلیٰ عسکری حکام ، سول معززین اور کورس ممبران کے اہل خانہ شریک تھے
Read More »محسوس ہوتا ہے مجھے فعال ہونا چاہیے، کئی سال لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع ملا ہے۔صحافیوں سے گفتگو
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos