ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید سے ملاقات متوقع ہے، دونوں رہنما تجارت اور سرمایہ کاری پر خصوصی تبادلہ خیال کریں گے۔
Read More »ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید سے ملاقات متوقع ہے، دونوں رہنما تجارت اور سرمایہ کاری پر خصوصی تبادلہ خیال کریں گے۔
Read More »ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سیکریٹری جنرل عمر ایوب، خالد خورشید اور دیگر رہنما شریک ہوئے
Read More »پاکستان نے رواں ماہ ایک اور ملٹی مشن سیٹلائٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا جسے پاکستان اور چین کے انجینئرز نے ملکر تیار کیا ہے
Read More »اسحاق ڈار نے زخمی پاکستانی طالبعلم کی امیگریشن کیلئے خصوصی انتظامات کیے تھے،اسحاق ڈار بشکیک سے زخمی طالبعلم کو اپنے طیارے میں وطن لائے
Read More »وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر افراد طلبہ کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ ایئر پورٹ پر طلبہ کے اہلخانہ بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔
Read More »22 مئی 2024
ایف بی آر ٹیلی کام کمپنیوں کو روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے کے لیے بھجوا رہا ہے،پی ٹی اے کے پاس سمز بند کرنے کا اختیار نہیں۔ترجمان
Read More »ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہائی بلڈ پریشر کی شکایت پر سروسز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔
Read More »پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ میں اقوام متحدہ کا وفد پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کی۔
Read More »عمر ایوب کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا اعلیٰ سطح وفد آج رات کو مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرے گا۔
Read More »ملزمان میری گردن پر حملہ کر رہے تھے کہ اس دوران چہرے پر شہ رگ کے قریب تیز دھار آلہ لگ گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos