سکھر، حیدرآباد، کراچی سمیت سندھ میں یکم جون سے چھٹیوں کا آغاز ہو گا،محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Read More »سکھر، حیدرآباد، کراچی سمیت سندھ میں یکم جون سے چھٹیوں کا آغاز ہو گا،محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوئے ہیں اور وہ 4 سے 5 دن میں وطن واپس آ جائیں گے۔
Read More »اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی تو چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔
Read More »معطل ہونیوالوں میں شیخوپورہ،فیصل آباد،جھنگ ،سرگودھا،خوشاب،بھکر،بہاولنگر،راولپنڈی اورگوجرخان کےافسران شامل ہیں
Read More »21 مئی 2024
ایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کے درمیان اتفاق ہوا ہے جس کے تحت 10 مئی سے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
Read More »نیشنل اینیمل ہیلتھ ویلفیئر اینڈ ویٹرنری پبلک ہیلتھ ایکٹ ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ افریقا سے جانور منگوانے کے لیے رولز میں نرمی کی منظوری کا امکان ہے۔
Read More »گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ فردِ جرم مرکزی ملزم نوید، وقاص اور طیب بٹ پر عائد کی گئی تھی۔
Read More »سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ پاور ریگولیٹر 30 مئی کو درخواست پر سماعت کریگا۔
Read More »9 مئی کو ہم نے ان کو روکا تھا، حالانکہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، یہ تو پاکستانی کا حق ہے کہ وہ پر امن احتجاج کر سکتا ہے
Read More »کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایرانی صدر اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی شہادت کے تناظر میں آج بروز منگل کو یوم سوگ منانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری گیا تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos