مہنگی بجلی کیخلاف ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے، متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں اور فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید اور 3 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں
Read More »مہنگی بجلی کیخلاف ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے، متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں اور فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید اور 3 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں
Read More »دہشت گرد فیضان کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ہلاک ہونے والے تین دہشتگردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے
Read More »گاڑی سے 70 پسٹل 4 کلاشنکوف 12 رائفل ہزاروں گولیاں برآمد کرلی گئیں، کارروائی میں دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے
Read More »آپ کے بیان سے پارٹی ممبران اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعلقات خراب ہوئے، آپ تین روز کے اندر اندر جواب دیں ورنہ کارروائی کی جائے گی۔
Read More »سپر مشاق طیاروں کے بعد عراق پاکستان سے جے ایف-17 طیاروں کی خریداری پر بھی آمادہ ہوگیا ہے
Read More »11 مئی 2024
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کے حوالے سے اراکین کو آگاہ کردیا، قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔
Read More »نئی پالیسی کےبعد محکمہ خوراک پر اسٹوریج کے اخراجات نہیں پڑیں گے کیونکہ محکمہ خوراک اس وقت سالانہ400 ارب روپے کا بوجھ برداشت کر رہا ہے۔
Read More »نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا ، سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا ۔
Read More »11 مئی 2024
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی 14 مئی کو پاکستان واپسی ہوگی۔ وہ آئرش کرکٹ بورڈ کے حکام اور آئرش حکومت کے عہدیداران سے ملیں گے۔
Read More »چھوٹے بیچز میں مینوئل طریقے سے سمیں بلاک کرنے پراتفاق ، 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کی لسٹ ٹیلی کام آپریٹرز کو مہیا کر دی گئی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos