بم کو پل کے مرکزی ستون سے منسلک کیا گیا تھا، تاہم بروقت کارروائی سے اس کا خطرہ ختم کر دیا گیا۔
Read More »بم کو پل کے مرکزی ستون سے منسلک کیا گیا تھا، تاہم بروقت کارروائی سے اس کا خطرہ ختم کر دیا گیا۔
Read More »شوکاز نوٹس میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ کرشنگ سیزن کی تاخیر کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہوئی ہے اور کسانوں کو مالی نقصان پہنچ رہا ہے۔
Read More »سی ادارے کے سربراہ، صدر یا وزیر اعظم کے لیے بھی استثنیٰ نہیں ہے اور اب ملک میں سردار، وڈیروں یا بیوروکریسی کا نہیں بلکہ اللہ کا نظام نافذ ہوگا۔
Read More »22 نومبر 2025
فائرنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Read More »آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے مسلح گروہوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور جدید ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔
Read More »برن گلی کھڑی کے مقام پر حادثہ، باپ بیٹا بھی شامل، لاشیں نکالنے میں دشواری
Read More »جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے، جبکہ 5 افراد تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
Read More »دونوں ٹرینوں کے مسافر چمن ٹرین کی بوگیوں میں سبی پہنچائے جائیں گے، جہاں سے وہ اپنی منزل کی جانب روانہ ہوں گے۔
Read More »ایس سی او کے منصوبے مظفرآباد، باغ، بھمبر، ڈڈیال، کوٹلی، میرپور، راولاکوٹ اور ہجیرہ کے نوجوانوں کو استفادہ فراہم کر رہے ہیں۔
Read More »22 نومبر 2025
حالیہ ہفتے میں 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں، 13 اشیاء کی قیمتیں کم ہوئیں اور 22 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos