حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے جائزے کے مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے September 18, 2026 مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاروں نے تقسیم کار کمپنیوں کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛کے پی حکومت کی سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی September 18, 2026 مارچ یا ریلی سے نقل و حرکت،کاروبار،تعلیمی اداروں اور طبی سہولیات متاثر ہونے پر پابندی ہوگی
رضوان سے انگلینڈ میں موبائل فون رات ڈیڑھ بجے لیا گیا September 18, 2026 رات گئے موبائل لینے سے واپسی تک، رضوان نے کئی سوالات کے جوابات مانگ لیے
قابل دست اندازی جرم کی اطلاع پر فوری مقدمہ درج کیا جائے،سپریم کورٹ September 18, 2026 سپریم کورٹ نے یکم جنوری 2025 سے قتل کے مقدمات کا ریکارڈ مانگ لیا۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ،اسلام آباد ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ September 18, 2026 لانگ مارچ کےپیش نظر ریڈ زون اور توسیع شدہ علاقے میں سیکیورٹی سخت،راستے بند ہوں گے
کراچی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ’پنکی 2‘ گینگ پکڑ لیا September 18, 2026 لانڈھی میں کارروائی، کروڑوں کی آئس برآمد، دیور بھابی گرفتار، مرکزی ملزمان فرار
کراچی میں سگریٹ سپلائر سے لوٹ مار،مددگار15 پولیس نے موٹر سائیکل برآمد کرلی September 18, 2026 مسلح ملزمان نے موبائل فون، کمپنی ڈیوائس، سگریٹ اور موٹر سائیکل چھین لی
سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا اضافہ September 18, 2026 جمعہ کو ایک تولہ سونا 6 ہزار 900 روپے مہنگا ہوگیا۔
اسلام آباد: احتجاجی مظاہروں کے باعث پولیس اہلکاروں کی 5 اکتوبر تک چھٹیاں بند September 18, 2026 صرف ہنگامی رخصت کی اجازت،پولیس افسران و اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی اور تعیناتی کی جگہ پر موجود رہنے کی ہدایت
شارع فیصل پرگاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ، کم عمر ڈرائیور فرار September 18, 2026 گاڑی سے کم عمر نوجوان سڑک پر پڑے زخمی ذیشان کے پاس جاتا ہے ،اسے چیک کرتا ہے اور پھر…