تاجر دوست سپیشل پروسیجر کا اطلاق تاجروں اور دکانداروں پر ہوگا، سکیم کے تحت تاجروں اور دکانداروں کی رجسٹریشن یکم اپریل سے ہوگی۔
Read More »تاجر دوست سپیشل پروسیجر کا اطلاق تاجروں اور دکانداروں پر ہوگا، سکیم کے تحت تاجروں اور دکانداروں کی رجسٹریشن یکم اپریل سے ہوگی۔
Read More »ملزمان کو سڑک بلاک کرنے ، املاک کونقصان پہنچانے، ہجوم جمع کرنے سمیت دیگر دفعات میں بھی سزا سنائی گئی۔
Read More »کمیشن آئی ایس آئی پر الزامات عائد کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کو طلب کرکے ان سے شواہد طلب کرے گا۔
Read More »پیپلز پارٹی کے کارکنان، جیالوں، میڈیا وکرز اور پریس کی موجودگی اور حمایت پر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔
Read More »”نیشنل ائیر لائنز“ کا کارگو طیارہ Boeing 747 برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ لے کر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گیا۔
Read More »پی ایس سی ایچ سوسائٹی میں پلاٹ پر چوتھے فلورز کی غیر قانونی تعمیر شدہ دیواروں اور کالمز کو کاٹ دیا گیا، چوتھا فلور غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا
Read More »غیر انسانی قتل کا سن کر دل رنجیدہ ہے، بھائی اور والد کے ہاتھوں ماریہ کا قتل بنیادی انسانی حقوق اور ہماری روایات کی خلاف ورزی ہے۔
Read More »درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، حکومت پنجاب اور نواز شریف کو فریق بنایا ہے۔
Read More »پہلی مرتبہ دیہات کی صفائی کا پائیدار اور موثر نظام وضع کیا جا رہا ہے، ہر شہر، گاؤں اور گلی محلے کو صاف دیکھنا میرا عزم ہے۔
Read More »30 مارچ 2024
مراد سعید کے تصدیق اور تائید کنندہ کے دستخط اصلی ہے، مراد سعید نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جرمانے کی رقم جمع کی ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos