چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔
Read More »چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔
Read More »18 دسمبر 2024
جانتے بوجھتے بھی سرکاری افس کو اتنی کم سزا نہیں ہونی چاہیے جرمانہ دس لاکھ تو ہونا چاہیے۔شازیہ مری
Read More »18 دسمبر 2024
ہمارے ارکان کو استعفے دینے کے لیے دھمکیاں دینے کا سلسلہ بند نہیں کیا جاتا، اس وقت تک ہم کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔عمر ایوب
Read More »18 دسمبر 2024
چیئرمین نیب نے نیب میں گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کی 238اسامیاں ختم (abolish)کرنے کی منظوری دیدی۔
Read More »18 دسمبر 2024
حکومت اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔ سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔
Read More »گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، اب بھی وقت ہے حکومت فیصلہ کرے ورنہ دیر ہو جائے گی۔
Read More »18 دسمبر 2024
گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جس کی پیداواری لاگت 55 ارب 76 کروڑ روپے رہی۔
Read More »گرفتار اشتہاری ملزمان میں بابر وسیم، تاج رسول، عبد الحسیب، قیصر محمود، ندیم افضل اور ذیشان شامل ہیں۔
Read More »70 دنوں سے بند راستوں کی وجہ سے شہر میں اشیائے ضروریات کا فقدان ، ادویات ، ایندھن ، ایل پی جی ، لکڑی ، سمیت دالوں کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے
Read More »آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 485پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 15 ہزار 346 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
Read More »