اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو اور بلوچستان کی تین خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا
Read More »اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو اور بلوچستان کی تین خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا
Read More »پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔
Read More »12 مارچ کو حسن اور حسین نواز 7 سال بعد وطن واپس پہنچے تھے، احتساب عدالت نے 7 سال قبل دونوں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا تھا۔
Read More »یہ مذاکرات 14 سے 18 مارچ تک شیڈول ہیں تاہم اس میعاد میں 21 یا 22 مارچ تک توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔
Read More »وفاق نے ایک آرڈیننس کے ذریعے ارسا کا ڈھانچہ بدلتے ہوئےچیئرمین ارسا کے لیے نیا عہدہ بناکر ریٹائرڈ سرکاری افسرظفرمحمود کو تعینات کیا
Read More »14 مارچ 2024
گلستان جوہر کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے،کئی سال سے سانس لینے میں دشواری اور جوڑوں کے درد کے عارضے میں مبتلا ہیں
Read More »14 مارچ 2024
پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کررہا ہے ، بنچ میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور سید ارشد علی شامل ہیں ۔
Read More »دونوں کے خلاف العزیزیہ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔
Read More »دیہاڑی دار مزدوروں کو سوشل سکیورٹی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے رجسٹریشن کارڈ جاری کرنے کی تجاویز اور پنجاب میں نافذ لیبر لاز کا جائزہ لیا گیا۔
Read More »ایسٹ زون پولیس کی 4 سے 6 موبائلوں نے زمان ٹاون تھانےکا گھیراؤ کر کے راؤ رفیق اور اہلکاروں کو حراست میں لیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos