آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول کے مطابق پروٹوکول اور مراعات دی جائیں گی۔ وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی صاحبزادی ہوں گی
Read More »آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول کے مطابق پروٹوکول اور مراعات دی جائیں گی۔ وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی صاحبزادی ہوں گی
Read More »چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے،ملک میں آج چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے
Read More »سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ سمیت 20 سے زائد کارکنان کو گرفتار کیا گیا جبکہ سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ مین روڈ پر احتجاج کرتے گرفتار کیا تھا
Read More »جسٹس نعیم اخترافغان کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ ججز، وکلاء، بارکونسل نمائندگان اور دیگرنے شرکت کی۔
Read More »11 مارچ 2024
احمد کریم جیلانی کی گاڑی سے گٹکےکی کھیپ برآمد ہوئی جس کے بعد ڈی ایس پی لیگل کو گرفتار کرلیا گیا۔
Read More »اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کرینگے،اجلاس کیلئے تمام علاقائی علما کرام کو دعوت دے دی گئی ہے،
Read More »۔ میڈیا تمام تر قدغنوں کے باوجودذمہ دارانہ کردار ادا کر رہا ہے نئی حکومت کو میڈیا کی آزادی کو یقینی بنانا ہوگا
Read More »میں پاکستان کی بات کرتا رہا اور کرتا رہوں گا، اس وقت ملک مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔
Read More »10 مارچ 2024
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس جوان محمد شعیب شدید زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے
Read More »سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10 آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos