سحری میں رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک, افطار کے لیے دوپہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔ترجمان
Read More »سحری میں رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک, افطار کے لیے دوپہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔ترجمان
Read More »5 مارچ کو ٹھٹھہ کے علاقے حجاموڑو کریک کے قریب 35 ماہی گیر کھلے سمندر میں ڈوب گئے تھے جن میں سے 21 ماہی گیروں کو رسیکیو کر لیا گیا تھا۔
Read More »صدارتی الیکشن ہورہا ہے، 93سیٹوں والی پارٹی کو مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں،بابر اعوان
Read More »وی پی این ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جس کے استعمال سے بندش کی زد میں آنے والی ویب سائٹس کو کھولا جا سکتا ہے۔
Read More »عشائیہ کا اہتمام وزیراعظم ہاؤس میں کیا گیا ہے، عشائیہ میں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ، آئی پی پی اور ایم کیو ایم کے رہنما شرکت کریں گے
Read More »انتخابی نشان چھینا گیا، پنجاب میں امیدواروں کے تائید کنندگان کو اغواء کیا گیا، لوگوں کو نااہل کیا گیا، انہیں مرضی کے انتخابی نشان نہیں دیے گئے۔
Read More »اعظم سواتی کے خلاف دو مقدمات وفاقی پولیس، تین مقدمات ایف آئی اے میں درج ہیں، ایف آئی اے کے تینوں مقدمات سائبر کرائم سے متعلق ہیں
Read More »ناروکی کی رہائشی 13سالہ طیبہ گھریلو ملازمہ تھی اور لوگوں کے گھروں میں کام کاج نہیں کرنا چاہتی تھی جبکہ والدہ کام کروانے پر باضد تھی
Read More »اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کروائے گئے۔
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی پیڈ، لیپ ٹاپ سکیم کے لئے سٹوڈنٹ سروے کرانے کا بھی حکم دے دیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos